Rises Group Of Schools and Colleges Darliyah Gujran Campus

Rises Group Of Schools and Colleges Darliyah Gujran Campus We generally focus on character building,quality education and unique technologies used in education

07/12/2019
26/03/2019

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رائززگروپ آف سکولز اینڈ کالجز درلیاہ گجراں کیمپس میں
28مارچ سے 10 اپریل تک
فری کوچنگ کے شاندار مواقعے۔
جماعت پنجم،ہشتم اور میٹرک کے امتحان سے فارغ التحصیل طلباء وطالبات مشروط داخلہ لیں اور فری کوچنگ سے فائدہ اٹھائیں تمام کتب کی کوچنگ فری ہے نیز سپوکن انگلش اور دیگر انگلش کورسس کی سہولت میسر ہے۔
خصوصیات۔
دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی مکمل سہولت نیز تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے ۔
حفظ قرآن، ناظرہ اور تفھیم قرآن کی سہولت۔
یتیم بچوں کے لئے بالکل مفت کتابیں یونیفارم اور ٹیوشن۔
زیر نگرانی ۔اعلی تعلیم یافتہ سٹاف
منجانب پرنسیپل و سٹاف

خون دل دے کے نکھاریں گئے برگ رخ گلابہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے رائززگروپ آف سکولز اینڈ کالجز درلیاہ گجراں کیمپس ...
23/03/2019

خون دل دے کے نکھاریں گئے برگ رخ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
رائززگروپ آف سکولز اینڈ کالجز درلیاہ گجراں کیمپس میں "یوم پاکستان" 23 مارچ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء وطالبات نے انتہائی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجید،نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم،ملی نغمے اور تقاریر پیش کیں۔شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
سٹاف ممبران نے بچوں کو یوم پاکستان کے متعلق تاریخی واقعات سے روشناس کرایا۔
تو سلامت وطن تا قیامت وطن

17/03/2019

Let's progress togather..

Address

درلیاہ گجراں تحصیل چڑہوئی ضلع کوٹلی آزاد کشمیر
Gam Kotli
11030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rises Group Of Schools and Colleges Darliyah Gujran Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rises Group Of Schools and Colleges Darliyah Gujran Campus:

Share

Category