Rescue 1122 Kotli AJ&K

Rescue 1122 Kotli AJ&K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rescue 1122 Kotli AJ&K, Government Official, Office Rescue 1122 Distt Courts, Gam Kotli.

کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہوئی کہ آرمی پبلک سکول کے پاس بارش کیوجہ سے سلپ ہو کر  ایک رکشہ حادثہ کا شکار ہو گیا ہے...
02/06/2026

کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہوئی کہ آرمی پبلک سکول کے پاس بارش کیوجہ سے سلپ ہو کر ایک رکشہ حادثہ کا شکار ہو گیا ہے دو افراد زخمی ہیں ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور زخمی کو فرسٹ ایڈ دیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا

02/06/2026

الحمدللہ کوٹلی بارش کے برسنے سےموسم کی شدت میں کمی

رات گئے کنٹرول روم ریسکیو 1122 بلیاہ کوٹلی سے ا تشزدگی کی کال موصول ہوئی ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور امدادی سرگرمیوں می...
30/05/2026

رات گئے کنٹرول روم ریسکیو 1122 بلیاہ کوٹلی سے ا تشزدگی کی کال موصول ہوئی ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا

25/05/2026

گزشتہ رات کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہوئی کہ ایک بھںنس گہرے نالے میں گرنے سے پھنس گئی ہے غریب کسان کی لاکھوں روپے مالیت کی بھینس کو ریسکیو کیا جائے ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور پیشہ ورانہ مہارت سے بھینس کو بحفاظت باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کیا اینیمل ریسکیو آپریشن ۔ٹیم ریسکیو 1122 کوٹلی

رپورٹ ایکسیڈنٹ آج مورخہ 22مئی 2026 بوقت 8 بجکر 15منٹ صبح ریسکیو  1122کنٹرول روم کال موصول ہوئی کہ اٹک پٹرول پمپ ساردہ   ...
22/05/2026

رپورٹ ایکسیڈنٹ
آج مورخہ 22مئی 2026 بوقت 8 بجکر 15منٹ صبح ریسکیو 1122کنٹرول روم کال موصول ہوئی کہ اٹک پٹرول پمپ ساردہ کوٹلی ٹیوٹا نمبر lwc8262 جو برموچ سے کوٹلی گاڑی کی طرف ا رہی ۔حادثے کا شکار ہو گئی بروقت ریسپانڈ کرتے ہوئے مرد (06) اور خواتین (03) زخمیوں کو فوری طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال کوٹلی شفٹ کیا ۔حادثہ میں ایک زخمی کی ڈیتھ ھسپتال کوٹلی ھوئی ۔

22/05/2026

کوٹلی نکیال روڈ ڈھنگروٹ اٹک پمپ کے پاس بریک فیل ہونے سےخوفناک ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق دوسرا شدید زخمی ۔کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہوئی کہ نکیال روڈ پر ہائی ایس بے قابو ہو کر کھڑے ٹرک کے ساتھ جا ٹکرانے سے حادثہ پیش آیا ہے لوگ گاڑی میں پھنسے ہیں ریسکیو کیا جائے ریسکیو 1122 کی لائف کئر ایمبولینس اور ڈیزاسٹر ریسکیو وہیکل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا گاڑی میں پھنسے افراد کو ریسکیو کیا ایک شدید زخمی کو ریسکیو ٹیم نے موقع پر فرسٹ ایڈ دیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا

لاری اڈہ کے پاس ایک نوجوان رکشہ کی ٹکر سے گر کر شدید زخمی ۔کنٹرول روم ریسکیو 1122 روڈ ٹریفک حادثہ کی کال موصول ہونے پر ر...
17/05/2026

لاری اڈہ کے پاس ایک نوجوان رکشہ کی ٹکر سے گر کر شدید زخمی ۔کنٹرول روم ریسکیو 1122 روڈ ٹریفک حادثہ کی کال موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم کا رسپانڈ ۔زخمی نوجوان کو فرسٹ ایڈ دیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا

گلپور ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انتظامیہ میرا پاور لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کوٹلی کے 8 ریسکیور کو انڈر واٹر ریسکیو ...
14/05/2026

گلپور ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی انتظامیہ میرا پاور لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریسکیو 1122 کوٹلی کے 8 ریسکیور کو انڈر واٹر ریسکیو ایک ماہ کی تربیت دی گئی ٹریننگ کے اختتام پر میرا پاور لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو مسٹرpark changhark نے ٹریینگ مکمل کرنے والوں کو ماجد ملک ریسکیو آفیسر کی موجودگی میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ریسکیو 1122 کی طرف سے میرا پاور لمیٹڈ کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا گیا بڑالی ڈیم انتظامیہ اور ریسکیو 1122 نے آ ہندہ بھی کمیونٹی کی بہتری کے لیے ریسکیو 1122 کو مزید منظم و فعال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔دوران تقریب طارق بڑالوی صاحب کمیونٹی لیزان آ فیسر اور حیدرعلی خان منیجر HSEکوئین کی بھی خدمات کو سراہا گیا۔

جیل روڈ کے پاس  ایک شخص اچانک بے ہوش ہو گیا کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور فرسٹ ا...
12/05/2026

جیل روڈ کے پاس ایک شخص اچانک بے ہوش ہو گیا کنٹرول روم ریسکیو 1122 کال موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم نے رسپانڈ کیا اور فرسٹ ایڈ دیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا

Address

Office Rescue 1122 Distt Courts
Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rescue 1122 Kotli AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rescue 1122 Kotli AJ&K:

Share