Al.ghazali Public School Barmouch

Al.ghazali Public School Barmouch EVRY RESULTS IS BEST
(1)

Today result day of Al Ghazali Public school Barmouch
17/03/2018

Today result day of Al Ghazali Public school Barmouch

14/04/2016

اسلام عیلکم ْ حصول تعلیم کا منفرد نام الغزالی پبلک سکول برموچ علاقہ برموچ بلمی چھچھتر بالمی اور گردونواح کے بچوں کا روشن مستقبل 2006 سے تعلیم کے میدان میں اعلی کارکردگی ہمیشہ کی طرح ہر سال ایلمنٹری بورڈ ہو یا میرپور بورڈ اس بار بھی ایلمنٹری بورڈ میں اپنی یونین کونسل کھڈگوجراں سے جماعت ہشتم میں پہلی پوزیشن نازیہ عاشق نے645 نمبرز لیکر اپنے ادارے کا نام اور بھی روشن کر دیا دوسری پوزیشن بھی اسی ادارے کی ایک انتہائی خوبصورت ثناء حواں رسول سمرینہ شیر نے 642 نمبرز لیکر اپنے نام کر لی اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ ان برموچ کے ہونہار اور روشن مستقبل ستاروں کو اپنے نیک مشن میں ہمیشہ کامیابی عطا فرمائے اور اساتذہ صاحبان کو ہمیشہ اسی طرح محنت اور پوری لگن سے بچوں کو پڑھانے کی توفیق عطا فرمایئں آمین ہماری طرف سے ان بچیوں کو بھی اور اساتذہ کو بھی ادارہ کے عظیم خیال پرنسپل چوہدری سرفراز احمد رضا صاحب کو من جملہ مبارکباد اللہ تعالی ہم سب کو اس نیک مشن میں ہم سب کو اتفاق واتحاد عطا فرمائیں اور اس نیک مشن کو ہمیشہ جاری وساری رکھنے کی توفیق بھی امین

Address

BARMOUCH
Gam Kotli
PAK

Telephone

03028179267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.ghazali Public School Barmouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share