ISF District Kotli Ajk

ISF District Kotli Ajk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF District Kotli Ajk, Political organisation, Kotli Azad Kashmir, Gam Kotli.

27/03/2022

مرکزی رہنما آئی ایس ایف آزادکشمیر مشرف رفیق نئیر کی قیادت میں امر بالمعروف جلسہ اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے

پھلنی مہاجر کیمپ چوہدری محمد حمید اور عادل گجر پھلنی مہاجر کیمپ والوں کی طرف سے رہنما آئی ایس ایف اور لخت جگر محمد رفیق ...
02/05/2021

پھلنی مہاجر کیمپ
چوہدری محمد حمید اور عادل گجر پھلنی مہاجر کیمپ والوں کی طرف سے رہنما آئی ایس ایف اور لخت جگر محمد رفیق نئیر مشرف رفیق نئیر کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع کوٹلی عامر افتخار چوہدری،ایڈشنل سیکٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ کھوئیرٹہ نعیم چوہدری اور رہنما آئی ایس ایف فیصل مقبول چوہدری بھی ہمراہ تھے

کھوئیرٹہآی ایس ایف اور یوتھ ونگ ضلع کوٹلی کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا جس میں پاکستان کی خوشحالی  اور مق...
14/08/2020

کھوئیرٹہ
آی ایس ایف اور یوتھ ونگ ضلع کوٹلی کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹا گیا جس میں پاکستان کی خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی گئی!!


!

انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کرنے کا وقت آ چکا ہے اس...
24/06/2020

انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف پاکستان تحریک انصاف کی ریڑھ کی ہڈی ہے اور اس ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کرنے کا وقت آ چکا ہے اس لیے آزادکشمیر کے تمام اضلاع کے آئی ایس ایف کے کارکنان سے گذارش کی جاتی ہے کسی قسم کا سوشل میڈیا پر کوئی منفی پیغام نہ دیا جائے کیونکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے ڈوثرن پونچھ میں آئی ایس ایف کے کارکنان کی جانب سے کی جانے والی میٹنگز کو یوتھ ونگ کے کچھ عہدران کے اعزاز اور دیگر من گھڑت تاثر دے کر اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش کی گئی جس پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن یہ واضع موقف دیتی ہے کہ آئندہ یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف کی اس ریڑھ کی ہڈی کو مستقل بنیادوں پر مضبوط کرنے کی کوشش کرے اس ناکام سستی شہرت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور آئی ایس ایف کے تمام کارکنان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ آئندہ کسی انفرادی میٹنگ کا حصہ نہ بنیں جب تک جماعت کی مرکزی قیادت کوئی کال نی دیتی یا کسی افیشل پروگرام کا انعقاد جماعت کی طرف سے نی کیا جاتا
بہت شکریہ

منجانب: انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ISF آزادکشمیر

 #کھوئی رٹہ.. #چوہدری محمد رفیق نئیر ایڈووکیٹ صاحب,اور فرزند کھوئیرٹہ  #انیق احمد نئیر کے ساتھ یوتھ اور آئی ایس ایف کی ت...
05/06/2020

#کھوئی رٹہ..
#چوہدری محمد رفیق نئیر ایڈووکیٹ صاحب,اور فرزند کھوئیرٹہ #انیق احمد نئیر کے ساتھ یوتھ اور آئی ایس ایف کی تفصیلی میٹینگ میٹنگ میں یوتھ کے سینئر رہنما عدنان وکیل,نوید بانٹھ,نعیم چوہدری اور دیگر آئی ایس کے تمام ضلعی اور مرکزی امیدواران کی شرکت انشااللہ آئی ایس ایف جس طرح پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کیا اسی طرح آزاد کشمیر میں بھی حکومت اور عمران خان کے ویژن کے شانہ بشانہ ہو گی

19/05/2020

Address

Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF District Kotli Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share