Civil defense kotli Ajk

Civil defense kotli Ajk آگ بجھانے,ابتدائ طبی امداد اور ریسکیو کی تربیت حاصل کرنا ہر شہری کا قومی فریضہ ہے
بچاؤ زرا بچ کے.......

24/03/2023
13/09/2022

آزادکشمیر ،کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں بخار کی دوا پیناڈول کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔دوا کی قلت کے باعث کورونا، ڈینگی سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں بھی مریضوں کو بھی پیناڈول نہیں مل رہی۔فارماسوٹیکل کمپنی کا کہنا ہے کہ فی گولی قیمت ایک روپے بڑھانے کی استدعا کی تھی جو نہیں مانی گئی، نقصان پر دوائی بیچنا ممکن نہیں ہےفارماسوٹیکل مینوفیکچرنگ کمپنی کے صدر کا کہنا ہے کہ ہر ماہ 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد پیناڈول بن رہی تھی جو اب بند ہوگئی ہیں

Address

Kachari Road Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil defense kotli Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil defense kotli Ajk:

Share