District Health Officer Islamabad

District Health Officer Islamabad Official handle
District Health Officer Islamabad
Ministry of National Health Services

District Health Office Islamabad extends warm wishes to all citizens on the blessed occasion of Eid ul Adha. May this oc...
26/05/2026

District Health Office Islamabad extends warm wishes to all citizens on the blessed occasion of Eid ul Adha. May this occasion inspire the values of sacrifice, compassion, and care for one another.

Citizens are encouraged to maintain cleanliness and ensure proper disposal of animal waste to help keep the environment healthy and safe. Eid Mubarak.

26/05/2026
Wishing all Muslims peace, good health, and blessings on the occasion of Hajj. Hajj Mubarak.
26/05/2026

Wishing all Muslims peace, good health, and blessings on the occasion of Hajj. Hajj Mubarak.

تھائیرائیڈ 🦋 ایک پروانہ نما غدود ہے جو جسم کے میٹابولزم، توانائی اور ہارمونز کو کنٹرول کرتا ہے۔دنیا بھر میں 20 کروڑ افرا...
25/05/2026

تھائیرائیڈ 🦋 ایک پروانہ نما غدود ہے جو جسم کے میٹابولزم، توانائی اور ہارمونز کو کنٹرول کرتا ہے۔
دنیا بھر میں 20 کروڑ افراد تھائیرائیڈ کے امراض میں مبتلا ہیں، جن میں سے اکثر لاعلم ہوتے ہیں۔

اہم علامات: تھکن، وزن میں کمی/اضافہ، دل کی دھڑکن میں تبدیلی، ذہنی دباؤ، بالوں کا جھڑنا۔
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آج ہی معائنہ کروائیں۔

وزیراعظم پاکستان کے ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کے پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے شہریوں کو ہیپاٹائٹس C ...
24/05/2026

وزیراعظم پاکستان کے ہیپاٹائٹس C کے خاتمے کے پروگرام کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے شہریوں کو ہیپاٹائٹس C سے بچاؤ، بروقت تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد کے مختلف سرکاری مراکز صحت میں شہری ہیپاٹائٹس C کی مفت اسکریننگ، ٹیسٹ اور علاج کی سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کے تحفظ کے لیے بروقت ٹیسٹ کروائیں اور مکمل علاج یقینی بنائیں۔
ہیپاٹائٹس C قابلِ علاج مرض ہے — بروقت تشخیص اور علاج صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔

شیزوفرینیا (اختلالِ ذہن) ایک سنگین دماغی بیماری ہے جو سوچنے، محسوس کرنے اور حقیقت کو سمجھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ ...
24/05/2026

شیزوفرینیا (اختلالِ ذہن) ایک سنگین دماغی بیماری ہے جو سوچنے، محسوس کرنے اور حقیقت کو سمجھنے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کی علامات میں آوازیں سنائی دینا، وہم، الجھی ہوئی گفتگو اور جذباتی بے حسی شامل ہیں۔ یاد رکھیں: شیزوفرینیا کے شکار افراد جنات کے زیرِ اثر نہیں ہوتے اور نہ ہی وہ پاگل ہوتے ہیں، بلکہ انہیں ذہنی صحت کے ماہرین کی مدد اور ہمارے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔ آئیں شعور اجاگر کریں اور خاموشی توڑیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کے Entomologists اور ویکٹر کنٹرول ماہرین شہر بھر میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کی نگرانی اور فی...
23/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کے Entomologists اور ویکٹر کنٹرول ماہرین شہر بھر میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں کی نگرانی اور فیلڈ وزٹس جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ماہرین مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹیموں کی کارکردگی، سرویلنس سرگرمیوں، لاروا کی نشاندہی و خاتمے، پانی کے ذخائر کے معائنے، موصول ہونے والی شکایات پر کارروائی اور انسدادِ ڈینگی SOPs پر عملدرآمد کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ ڈینگی کے ممکنہ خطرات کو بروقت کنٹرول کیا جا سکے۔
ڈینگی سے بچاؤ احتیاط میں ہے۔ اپنے گھر اور اردگرد ماحول کو صاف ستھرا رکھیں اور پانی جمع نہ ہونے دیں۔

مزید معلومات یا شکایات کے لیے وزٹ کریں: www.dhoict.gov.pk

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کانگو وائرس (CCHF) سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ مویشیوں کی خرید و ف...
23/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر کانگو وائرس (CCHF) سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ مویشیوں کی خرید و فروخت، دیکھ بھال اور قربانی کے دوران دستانے استعمال کریں، جانوروں کے خون اور آلائشوں سے بچیں، اور ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد شہریوں سے اپیل کرتا ہے کہ صفائی، احتیاط اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرتے ہوئے اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت کا تحفظ یقینی بنائیں۔

23/05/2026

Heat wave alert

District Health Officer Islamabad, Dr. Syeda Rashida Batool, chaired a review meeting on Day 4 of Polio SNID 2026 with D...
22/05/2026

District Health Officer Islamabad, Dr. Syeda Rashida Batool, chaired a review meeting on Day 4 of Polio SNID 2026 with District Monitors and Block Officers of the ICT Health Department.
Key campaign indicators, catch-up activities, operational challenges, and the way forward to sustain and further improve campaign performance were discussed in detail.
The meeting was part of the regular monitoring and coordination mechanism, and such review sessions will continue to strengthen the quality of polio eradication efforts across Islamabad.

Address

TTQ Centre
G-9 Markaz
46000

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Telephone

+92519260285

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Health Officer Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Health Officer Islamabad:

Share