Young Allied Health Professionals Lower & Central District Kurram

Young Allied Health Professionals Lower & Central District Kurram Young Allied Health Professionals Association Lower & Central District Kurram )* *
DHO THQ Hospital SADDA district lower & Central kurram

ڈپٹی کمشنر کرم نے ربیع اؤل کے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
20/08/2026

ڈپٹی کمشنر کرم نے ربیع اؤل کے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔ خواہشمند پیرام...
25/07/2026

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔
خواہشمند پیرامیڈیکس 1 اگست 2026 تک درجہ ذیل لنک پر اپنی سی وی اور ڈپلومہ/ ڈگری بھیج دیں ۔۔۔
Link: https://bit.ly/44E2fzW

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے ضلع کرم سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔ خواہشمند پیرامیڈیکس 3...
21/07/2026

نیشنل این جی او کو خیبر پختونخواہ کے ضلع کرم سرکاری ہسپتالوں کے لیے پیرامیڈیکل سٹاف کی ضرورت ہے ۔۔
خواہشمند پیرامیڈیکس 31 جولائی 2026 تک درجہ ذیل ای میل پر اپنی سی وی اور ڈپلومہ/ ڈگری بھیج دیں ۔۔۔
Email: [email protected]

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن (AHP) خیبرپختونخوا کا ہنگامی اجلاس آج پشاور میں  زیر صدارت مجاھد اعظم منعقد ہوا ۔۔جسمیں صوبائی کا...
29/03/2026

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن (AHP) خیبرپختونخوا کا ہنگامی اجلاس آج پشاور میں زیر صدارت مجاھد اعظم منعقد ہوا ۔۔جسمیں صوبائی کابینہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے ایگزیکٹیو ممبران نے شرکت کی۔۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔۔ اجلاس میں صوبہ بھر کے ڈائیگناسٹک شئیرز کے واضح عدالتی احکامات کے باوجود بندش پر شدید تحفظات اور غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔۔کیونکہ صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے زمہ داران قصدا ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔۔۔ایسوسی ایشن صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک ہفتے کے اندر اندر عدالتی فیصلے کے مطابق ڈائیگناسٹک شئیرز بحالی نوٹیفیکیشن جاری کیا جائیے۔۔ بصورت دیگر 6 اپریل 2026 سے صوبہ بھر میں تمام ڈائیگناسٹک سروسز سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔۔۔جسکی تمام تر زمہ داری حکومت اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پر عائد ہوگی ۔۔سروسز بائیکاٹ کے دوران صرف ایمرجنسی کور دیا جائیے گا. پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ۔۔۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر  ہسپتال صدا کے معزز ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، پیرامیڈیکل ٹیم اور معزز عوام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔اس ب...
20/03/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صدا کے معزز ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، پیرامیڈیکل ٹیم اور معزز عوام کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔
اس بابرکت موقع پر میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت، خوشحالی اور سلامتی سے نوازے اور ہمارے فرائض کی ادائیگی میں آسانیاں پیدا فرمائے۔

عید کے اس پُرمسرت موقع پر ہمارا ہسپتال اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے ساتھ ایمرجنسی سروسز اور دیگر طبی سہولیات بلا تعطل فراہم کر رہا ہے۔ ہمارا ہر ڈاکٹر، نرس اور معاون عملہ اپنی عید کی خوشیوں کو قربان کر کے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہے، تاکہ عوام کو بروقت اور معیاری طبی دیکھ بھال مل سکے۔

میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ عید کے ایام میں ہسپتال کے عملے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں، تاکہ ہم مل کر صحت کے شعبے میں بہترین خدمات فراہم کر سکیں۔

ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل ایسوسیشن
لوئر & سنٹرل کُرم

14/03/2026

جب تم اُس کے فیصلوں پر "آمین" کہہ دیتے ہو، تو پھر وہ بھی تمہاری چاہتوں پر "کُن" فرما دیتا ہے۔ ❤️

14/03/2026

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Government diploma Addmison open For two year diploma in Zan pgpi
11/03/2026

Government diploma
Addmison open For two year diploma in Zan pgpi

(مکمل فیصلہ )عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق نہ کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ بند کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی ملازم کی تنخواہ می...
11/03/2026

(مکمل فیصلہ )
عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق نہ کسی سرکاری ملازم کی تنخواہ بند کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی ملازم کی تنخواہ میں سے کٹوتی کی جاسکتی ہے۔

Address

DHO Office THQ Hospital SADDA District Lower Kurram
Federally Administered Tribal Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Allied Health Professionals Lower & Central District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Young Allied Health Professionals Lower & Central District Kurram:

Shortcuts

Share