Huffaz Education System Fateh Pur-Layyah

Huffaz Education System Fateh Pur-Layyah بین الاقوامی زبانوں کے ساتھ ساتھ دینی و عصری تعلیم کا مرکز

کیا آپ اپنے حافظِ قرآن بچے کے لیے آئندہ تعلیمی سفر کے بارے میں فکرمند ہیں؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ دینی اور عصری علوم کو ا...
27/03/2026

کیا آپ اپنے حافظِ قرآن بچے کے لیے آئندہ تعلیمی سفر کے بارے میں فکرمند ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ دینی اور عصری علوم کو ایک ساتھ حاصل کرے؟
تو۔۔۔۔
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور نے
پانچ سالہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے!
حفاظ بچوں کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔
✅ جو پختہ حافظِ قرآن ہوں۔( اچھے ناظرہ قرآن مجید پڑھے ہوئے قابل بچے بھی رابطہ کر سکتے ہیں)
✅ جن کی پرائمری کی اچھی استعداد ہو۔
✅ جن کی عمر 14 سال سے زائد نہ ہو۔
✅ جن کے والدین دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہوں
ہمیں کیوں منتخب کریں؟
یہاں آپ کے بچے کو:
✨ دینی علوم کی گہرائی اور عصری تعلیم کی بلندی نصیب ہوگی۔
✨ اعلیٰ تعلیمی ماحول اور مثالی تربیت ملے گی۔
✨ محفوظ اور شریعت کے مطابق رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
ابھی قدم بڑھائیں!
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں ۔
🔹28 مارچ بروز ہفتہ سے داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اپنے حصے کی روشنی بانٹیں!
یہ پیغام اپنے جاننے والوں، خصوصاً ایسے والدین تک ضرور پہنچائیں جو اپنے حفاظ بچوں کے لیے بہترین تعلیمی مواقع کے متلاشی ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً
حفاظ ایجوکیشن سسٹم
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور ضلع لیہ
03043903190

***خوشخبری***اب آپ کے شہر فتح پور میں ملک پاکستان میں دینی و عصری علوم کے سب سے بڑے اور مضبوط تعلیمی پلیٹ فارم ( حفاظ ای...
26/03/2026

***خوشخبری***
اب آپ کے شہر فتح پور میں
ملک پاکستان میں دینی و عصری علوم کے سب سے بڑے اور مضبوط تعلیمی پلیٹ فارم ( حفاظ ایجوکیشن سسٹم) کا قیام
رجسٹریشن جاری ہے:
*تعارف*
حفاظ ایجوکیشن سسٹم ایک پانچ سالہ حفاظ میٹرک کورس کا نام ہے۔
*سال اول*
عربی زبان پر عبور بمع قواعد ضروریہ صرف و نحو
*سال دوم*
مکمل انگریزی زبان پر عبور بمع مڈل
*سال سوم*
اولیٰ نحو بمع 9th
*سال چہارم*
اولیٰ صرف بمع 10th
*سال پنجم*
ثانیہ معھد بمع 11th
*شرائط داخلہ*
سال اول میں داخلے کیلئے کم از کم پرائمری پاس ہونا یا پرائمری کی استعداد ہونا ضروری ہے!
امیدوار اگر حافظ ہو تو حفظ پختہ ہونا ضروری ہے!
عمر 15 سال سے زائد نہ ہو!
*نوٹ !*
غیر حافظ( اچھے ناظرہ ذی استعداد) بچے بھی اس پانچ سالہ میٹرک کورس میں شرکت کرکے دونوں طرح کے علوم سے مزین ہوسکتے ہیں ۔
*خصوصیات !*
عربی ،انگلش بولنے، سننے، لکھنے، پڑھنے کی مشق۔
حفظِ احادیث کا خاص اہتمام۔
اردو،عربی،انگریزی میں بیان کی مشق۔
تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ماحول۔
اساتذہ کی نگرانی میں منزل کی دہرائی۔
فزیکل فٹنس پرخصوصی توجہ ،بلکہ اس کورس کا لازمی جزو ہے.
*دعوتِ فکر !*
آئیے آپ بھی اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر کرتے ہوئے "حفاظ ایجوکیشن سسٹم فتح پور " ( جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور ضلع لیہ)میں اپنے بچوں کے وقت کو قیمتی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ
03043903190
✍️ محتاج دعا:
مفتی اختر حسین عفی عنہ
زیر سرپرستی
مولانا قاری محمد ایوب طاہر
03012598583

دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ معاشرے کو رجال کار مہیا کرنے کے لیے۔۔۔ نیو جنریشن کے لیے بہترین تعلیمی و ترب...
25/03/2026

دورِ جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ معاشرے کو رجال کار مہیا کرنے کے لیے۔۔۔ نیو جنریشن کے لیے بہترین تعلیمی و تربیتی سسٹم ۔۔۔

حفظِ قرآن کریم کے ساتھ قرآن سمجھنے کی بھی صلاحیت ۔۔۔
عربی زبان میں بول چال کی بھی مشق ۔۔۔

عصری تعلیم معیاری اور دینداری کے ماحول میں۔۔۔

*حفاظ ایجوکیشن سسٹم*

آپ کا بچہ دو سال میں مڈل کرنے کے ساتھ دو #انٹرنیشنل زبانوں میں گفتگو کرے گا۔۔۔
اور
اگر آپ کا بچہ حافظ ہے آپ اس کی منزل بارے متفکر ہیں ۔۔۔
آپ چاہتے ہیں کہ عصری علوم کیساتھ آپ کا بچہ الحادی فکر اور ماڈرن ازم کی گمراہی سے محفوظ ہو ۔۔۔
تعلیم کیساتھ تربیت ہو ۔۔۔ آپ کے بچے کا خط بہترین ہو۔۔۔
آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے میں خوداعتمادی ہو ۔۔۔صحت مند رہے۔۔۔ تحریر و تقریر پر دسترس حاصل کرے ۔۔۔

اور آپ #فتحپور یا فتح پور کے قریبی علاقے کے رہائشی ہیں ۔۔۔
تو آپ کے خواب کی تعبیر یہاں ہے۔ جامعہ اہل سنت والجماعت وارڈ نمبر چھ فتح پور

حفاظ ایجوکیشن سسٹم  عصری ودینی علوم پر مشتمل پانچ سالہ ایک جامع کورس ہے۔ جس کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:1- حفاظ عربک2- حفا...
09/03/2026

حفاظ ایجوکیشن سسٹم
عصری ودینی علوم پر مشتمل پانچ سالہ ایک جامع کورس ہے۔
جس کا مختصر تعارف درج ذیل ہے:
1- حفاظ عربک
2- حفاظ انگلش+8th
3- متقدم +9th
4- الصف الاول + 10th
5- الصف الثانی + First year
1- سال اول : میں بچہ کو مختلف چیزیں سکھائی جاتی ہیں، مثلاً:
1: عربی زبان بمع مہارات اربعہ ( استماع ٬ مکالمہ٬ کتابت ٬ قرات)
2: عربی رسم الخط کی مختلف اقسام( خط رقع٬ خط نسخ٬ خط کوفی) وغیرہ پر بھر پور توجہ دی جاتی ہے اور ماشاءاللہ باقاعدگی کے ساتھ سکھاۓ جاتے ہیں-
3: (قرآنی عربی/ کتاب) کی مدد سے قرآن کریم کا ترجمہ بھی کرایا جاتا ہے جس میں بچہ بحمد اللہ تعالیٰ( ٪70 )قرآن مجید کا ترجمہ سال کے اختتام پر بآسانی کر سکتا ہے۔
4: علاوہ ازیں، مختلف مسابقات کا انعقاد کیا جاتا ہے: جیسے حسن تلاوت ٬ اردو و عربی اناشید ٬ عربی، اردو و انگریزی( سال دوم میں )اشعار
5۔ نیز بچہ کو اردو٬ عربی، انگریزی میں خطابت سکھائی جاتی ہے اور بھر پور مشق بھی کرائی جاتی ہے۔
6۔ نیز بچے کی ذہنی وبدنی نشوونما اور نشاط کے لیے سپورٹس ویک کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جس میں مختلف اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں۔
7۔ منزل کی دہرائی بھی اساتذہ کرام کے زیر نگرانی کرائی جاتی ہے۔
سال دوم: بچے کو انگریزی زبان سکھائی جاتی ہے اور انگریزی تقریر و تحریر پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، نیز ہشتم کلاس کے اہم مضامین ( سائنس اور ریاضی)باقاعدہ طور پر پڑھائے جاتے ہیں تاکہ آئندہ سال( نہم کلاس) میں اس کے لیے کوئی مشکل نہ ہو۔
سال سوم: میں بچہ باقاعدہ سے درس نظامی کا آغاز کرتا ہے جس میں درجہ اولی ( نحو ) پڑھتا ہے اور کلاس نہم کی تکمیل کرتا ہے۔
سال چہارم: درجہ اولی ( صرف) پڑھتا ہے اور( کلاس دہم )مکمل کرتا ہے۔
سال پنجم: درجہ ثانیہ +First year
آئندہ سال پھر( Second Year)
وغیرہ عصری اور دینی دونوں علوم ساتھ ساتھ لے کر چلتا ہے۔
نیز منزل کی دہرائی٬ سپورٹس ویک مسابقات وغیرہ صرف سال میں ہی نہیں بلکہ پانچ سالہ مکمل کورس میں جاری رہتے ہیں۔

"حفاظ ایجوکیشن سسٹم"طلباء میں بلا کی خوداعتمادی اور تمکنت پیدا کرتا ہے۔لب ولہجہ، شائستگئ کلام، بلند آہنگ، پروقار بدن بول...
07/03/2026

"حفاظ ایجوکیشن سسٹم"
طلباء میں بلا کی خوداعتمادی اور تمکنت پیدا کرتا ہے۔
لب ولہجہ، شائستگئ کلام، بلند آہنگ، پروقار بدن بولی، چہرے پر تفہیمی تاثرات کا اظہار، موقع شناسی، سامعین کی رعایت، الفاظ کی عمدہ ادائیگی اور چناؤ، جملوں کی کاٹ، دعوی کا یقین، مربوط دلیل، بات میں سے بات کی تخریج، خطابت کے محاسن معنوی وظاہری کی مکمل تیاری، اس سسٹم کی اضافی خصوصیت ہے۔
فی البدیہہ تقریر انگریزی، عربی اور اردو زبانوں میں قدرت پیدا کرتا ہے۔
قرآن کریم کا ترجمہ، صرفی و نحوی تحلیل کیساتھ ننھے بچے کرتے ہیں تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ عربی، اردو، انگریزی زبان میں مضمون نگاری بھی بھرپور محنت اور لگن سے سکھائی جاتی ہے۔
علاوہ ازیں، حفاظ کورس سے فارغ التحصیل بچہ بہت سی نمایاں خصوصیات کا حامل ہوتا ہے، جس میں: حاضر جوابی، بر جستگئ کلام٬ متانت و سنجیدگی ٬ معاشرہ شناسی قابل ذکر ہیں۔
مزید برآں، یہ بچہ قائدانہ صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے، جو معاشرے میں کسی بھی میدان میں جاکر اس میدان کے تمام تر فرائض اور امور کو بخوبی سمجھ کر بحسن ادا انجام دے سکتا ہے-
خلاصہ کلام یہ کہ وہ(ھر منتھی آغازِ مَنْ) ہر انتہا میری ابتدا ھے، کا مظہر ہوتا ہے۔
تو کیا آپ کا بچہ حافظ قرآن ہے..........؟
اور آپ اسے دو عالمی زبانوں پر عبور دلوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے بچے کواردو، عربی اور انگلش میں تقریر کی مہارت دلوانا چاہتےہیں؟
تو آئیے!!!
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور تحصیل کروڑ ضلع لیہ
آپ کی آرزو کی تکمیل اور آپ کے خواب کی تعبیر کا ضامن ہے۔
رجسٹریشن اور داخلہ کے لیے رابطہ فرمائیں:
03012598583
مولانا قاری محمد ایوب طاہر صاحب
مدیر: جامعہ اہل السنت
والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور

14/01/2026
07/04/2025

کیا آپ اپنے حافظِ قرآن بچے کے لیے آئندہ تعلیمی سفر کے بارے میں فکرمند ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ دینی اور عصری علوم کو ایک ساتھ حاصل کرے؟
تو۔۔۔۔
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور نے
پانچ سالہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے!
حفاظ بچوں کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔
✅ جو پختہ حافظِ قرآن ہوں۔( اچھے ناظرہ قرآن مجید پڑھے ہوئے قابل بچے بھی رابطہ کر سکتے ہیں)
✅ جن کی پرائمری کی اچھی استعداد ہو۔
✅ جن کی عمر 15 سال سے زائد نہ ہو۔
✅ جن کے والدین دینی و عصری تعلیم کو ایک ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہوں
ہمیں کیوں منتخب کریں؟
یہاں آپ کے بچے کو:
✨ دینی علوم کی گہرائی اور عصری تعلیم کی بلندی نصیب ہوگی۔
✨ اعلیٰ تعلیمی ماحول اور مثالی تربیت ملے گی۔
✨ محفوظ اور شریعت کے مطابق رہنمائی فراہم کی جائے گی۔
ابھی قدم بڑھائیں!
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں ۔
🔹9 اپریل بروز بدھ سے داخلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اپنے حصے کی روشنی بانٹیں!
یہ پیغام اپنے جاننے والوں، خصوصاً ایسے والدین تک ضرور پہنچائیں جو اپنے حفاظ بچوں کے لیے بہترین تعلیمی مواقع کے متلاشی ہیں۔

جزاکم اللہ خیراً کثیراً
حفاظ ایجوکیشن سسٹم
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور ضلع لیہ
03043903190

بین الاقوامی زبانوں کے ساتھ ساتھ دینی و عصری تعلیم کا مرکز

"حفاظ ایجوکیشن سسٹم"طلباء میں بلا کی خوداعتمادی اور تمکنت پیدا کرتا ہے۔لب ولہجہ، شائستگئ کلام، بلند آہنگ، پروقار بدن بول...
02/04/2025

"حفاظ ایجوکیشن سسٹم"
طلباء میں بلا کی خوداعتمادی اور تمکنت پیدا کرتا ہے۔
لب ولہجہ، شائستگئ کلام، بلند آہنگ، پروقار بدن بولی، چہرے پر تفہیمی تاثرات کا اظہار، موقع شناسی، سامعین کی رعایت، الفاظ کی عمدہ ادائیگی اور چناؤ، جملوں کی کاٹ، دعوی کا یقین، مربوط دلیل، بات میں سے بات کی تخریج، خطابت کے محاسن معنوی وظاہری کی مکمل تیاری، اس سسٹم کی اضافی خصوصیت ہے۔
فی البدیہہ تقریر انگریزی، عربی اور اردو زبانوں میں قدرت پیدا کرتا ہے۔
قرآن کریم کا ترجمہ، صرفی و نحوی تحلیل کیساتھ ننھے بچے کرتے ہیں تو دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ عربی، اردو، انگریزی زبان میں مضمون نگاری بھی بھرپور محنت اور لگن سے سکھائی جاتی ہے۔
علاوہ ازیں، حفاظ کورس سے فارغ التحصیل بچہ بہت سی نمایاں خصوصیات کا حامل ہوتا ہے، جس میں: حاضر جوابی، بر جستگئ کلام٬ متانت و سنجیدگی ٬ معاشرہ شناسی قابل ذکر ہیں۔
مزید برآں، یہ بچہ قائدانہ صلاحیتوں کا حامل ہوتا ہے، جو معاشرے میں کسی بھی میدان میں جاکر اس میدان کے تمام تر فرائض اور امور کو بخوبی سمجھ کر بحسن ادا انجام دے سکتا ہے-
خلاصہ کلام یہ کہ وہ(ھر منتھی آغازِ مَنْ) ہر انتہا میری ابتدا ھے، کا مظہر ہوتا ہے۔
تو کیا آپ کا بچہ بھی حافظ قرآن ہے..........؟
اور آپ اسے دو عالمی زبانوں پر عبور دلوانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے بچے کواردو، عربی اور انگلش میں تقریر کی مہارت دلوانا چاہتےہیں؟
تو آئیے!!!
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور تحصیل کروڑ ضلع لیہ
آپ کی آرزو کی تکمیل اور آپ کے خواب کی تعبیر کا ضامن ہے۔
رجسٹریشن اور داخلہ کے لیے رابطہ فرمائیں:
مفتی اختر حسین 03043903190
ناظم تعلیمات: مفتی عثمان زاہد
03017581858
مدیر جامعہ: مولانا قاری محمد ایوب طاہر
03012598583
جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور ضلع لیہ

***خوشخبری***اب آپ کے شہر فتح پور میں ملک پاکستان میں دینی و عصری علوم کے سب سے بڑے اور مضبوط تعلیمی پلیٹ فارم ( حفاظ ای...
13/03/2025

***خوشخبری***
اب آپ کے شہر فتح پور میں
ملک پاکستان میں دینی و عصری علوم کے سب سے بڑے اور مضبوط تعلیمی پلیٹ فارم ( حفاظ ایجوکیشن سسٹم) کا قیام
رجسٹریشن جاری ہے:
*تعارف*
حفاظ ایجوکیشن سسٹم ایک پانچ سالہ حفاظ میٹرک کورس کا نام ہے۔
*سال اول*
عربی زبان پر عبور بمع قواعد ضروریہ صرف و نحو
*سال دوم*
مکمل انگریزی زبان پر عبور بمع مڈل
*سال سوم*
اولیٰ نحو بمع 9th
*سال چہارم*
اولیٰ صرف بمع 10th
*سال پنجم*
ثانیہ معھد بمع 11th
*شرائط داخلہ*
سال اول میں داخلے کیلئے کم از کم پرائمری پاس ہونا یا پرائمری کی استعداد ہونا ضروری ہے!
امیدوار اگر حافظ ہو تو حفظ پختہ ہونا ضروری ہے!
عمر 15 سال سے زائد نہ ہو!
*نوٹ !*
غیر حافظ( اچھے ناظرہ ذی استعداد) بچے بھی اس پانچ سالہ میٹرک کورس میں شرکت کرکے دونوں طرح کے علوم سے مزین ہوسکتے ہیں ۔
*خصوصیات !*
عربی ،انگلش بولنے، سننے، لکھنے، پڑھنے کی مشق۔
حفظِ احادیث کا خاص اہتمام۔
اردو،عربی،انگریزی میں بیان کی مشق۔
تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا ماحول۔
اساتذہ کی نگرانی میں منزل کی دہرائی۔
فزیکل فٹنس پرخصوصی توجہ ،بلکہ اس کورس کا لازمی جزو ہے.
*دعوتِ فکر !*
آئیے آپ بھی اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر کرتے ہوئے "حفاظ ایجوکیشن سسٹم فتح پور " ( جامعہ اہل السنت والجماعت وارڈ نمبر 6 فتح پور ضلع لیہ)میں اپنے بچوں کے وقت کو قیمتی بنائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ
03043903190
✍️ محتاج دعا:
مفتی اختر حسین عفی عنہ
زیر نگرانی
مفتی عثمان زاہد
03017581858
زیر سرپرستی
مولانا قاری محمد ایوب طاہر
03012598583

کل ان شاءاللہ عزوجل 🌹
28/09/2024

کل ان شاءاللہ عزوجل 🌹

11/09/2024

🌹 اردو تقریر 🌹
الحمدللّٰہ!
#حفاظ ایجوکیشن سسٹم اور جامعہ اہل السنت والجماعت #فتحپور لیہ میں #14اگست کو #یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہر فتح پور کے ممتاز علماء کرام، وکلاء، صحافی، تاجر حضرات اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔ شرکاء تقریب کو #جامعہ اہل السنت والجماعت اور حفاظ کے #طلباء نے تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت، ملی نغمے اور اردو، عربی اور انگلش زبان میں تقاریر سے خوب محظوظ کیا۔ آخر میں مدیر جامعہ، پیکر اخلاص، استاذ العلماء،استاذیم حضرت مولانا قاری محمد ایوب طاہر صاحب حفظہ اللّٰہ کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی اور ملک و ملت، شہدائے پاکستان اور کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعاؤں کے ساتھ اس پر رونق تقریب کا اختتام ہوا۔
حفاظ ایجوکیشن سسٹم کے طالب العلم حافظ محمد مزمل نذیر کی اردو تقریر آپ کی سماعتوں کے نظر ہے۔
✍️
محتاج دعا: اختر حسین فتح پوری عفی عنہ

Address

Ward No 6 Fateh Pur District Layyah
Fatehpur
31050

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 07:00 - 18:00

Telephone

+923017581858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huffaz Education System Fateh Pur-Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share