PPP Fateh Jang پیپلز پارٹی فتح جنگ

PPP Fateh Jang پیپلز پارٹی فتح جنگ پاکستان اور تحصیل فتح جنگ کی بہتری کیلئے پر عظم

31/05/2026
عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایک بار پھر وسیع النظری اور مثبت سیاست کی مثال قائم کر دی...
26/04/2026

عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایک بار پھر وسیع النظری اور مثبت سیاست کی مثال قائم کر دی، تحصیل جنڈ کے نواحی گاؤں لنگر میں اپنے خطاب میں انہوں نے واضح پیغام دیا کہ وقتی سیاسی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد ہونا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،

انہوں نے تمام منتخب نمائندوں، خصوصاً ایم این اے اور ایم پی اے حضرات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت سیاست چمکانے کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کا ہے اگر ہم سب مل کر ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہو جائیں تو نہ صرف مسائل حل ہوں گے بلکہ ترقی کا نیا باب بھی رقم ہوگا،

گورنر پنجاب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر اس قدم میں ساتھ کھڑے ہوں گے جو عوامی فلاح و بہبود کے لیے اٹھایا جائے گا، انہوں نے نمائندوں کو دعوت دی کہ آئیں اختلافات بھلا کر ایک ٹیم کی طرح کام کریں اور اپنے علاقے کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کریں۔

🇵🇰🇱🇾
The Governor of Punjab
Sardar Saleem Haider Khan
Sardar Faizan Haider Khan
Syed Atif Hussain Shah
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan People's Party AttockMalik Kamran Ali Khaki

پیر سید شمس الدین شمس گیلانی گولڑہ شریف  نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر  دیا اس موقع...
18/03/2026

پیر سید شمس الدین شمس گیلانی گولڑہ شریف نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر صاحب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا
اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے ساتھ سردار اشعر حیات خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن-مرتضی ستی۔س -سردار محمد علی -خرم شہزاد۔ جمیل کیانی-مدثر نواز ملک۔ -خضر حیات نے بھی شرکت کی۔
پیر سید شمس الدین شمس گیلانی صاحب نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی پنجاب کی عوام کے لئے کی گئی کاوشوں کی تعریف کی
اور اٹک کے لیے شروع کیے گئے نیو پروجیکٹس ڈیلیسیس سنٹر پنڈی گھیپ ڈیلیسیس سنٹر فتح جنگ میڈیکل سینٹر ڈھرنال اور راولپنڈی، اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے بر وقت علاج کے لیے خصوصی توجہ اور حسن ابدال۔۔فتح جنگ کی عوام کے لئے الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کے لیے گورنر پنجاب کے اقدامات کو سراہا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور صاحبزادہ گورنر سردار فیضان حیدر خان کی جانب سے 2500  فیملیز کو رمضان راشن پہنچایا گی...
18/03/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور صاحبزادہ گورنر سردار فیضان حیدر خان کی جانب سے 2500 فیملیز کو رمضان راشن پہنچایا گیا

Address

فتح جنگ
Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Fateh Jang پیپلز پارٹی فتح جنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share