Poetry

Poetry ‏سب سے اچھی ہجرت گناہوں سے نیکیوں کی طرف آنا ہے ❤

01/04/2026

*چار بیویوں پر راضی لوگ*
*چار بیٹیوں پر رو پڑتے ہیں*

🙂🙄. . .

31/03/2026

ویسے اچھے تھے مگر دل میں زہر رکھتے تھے
میرے کچھ عزیز اور عزیز بھی اچھے والے 🙂

ہمارے معاشرے کا المیہ گھر کی بہو جیسے ہے ڈیلیوری کے بعد گھر اتی ہے ساتھ میں شادی شدہ نندیں بھی اپنی بیگ پیک کر کے بچوں س...
31/03/2026

ہمارے معاشرے کا المیہ
گھر کی بہو جیسے ہے ڈیلیوری کے بعد گھر اتی ہے ساتھ میں شادی شدہ نندیں بھی اپنی بیگ پیک کر کے بچوں سمیت میکے آ جاتی ہیں ۔جی بھابھی کو سنبھالنا ہے
پھر ہوتا کیا ہے ۔
بھابھی جہاں پڑی ہے پڑی رہنے دو۔ بھائی سے اپنی فرمائشِ شروع ہو جاتی پھر ان کے بچوں کے لیے فلاں چیز لا دو فلاں لا دو بچوں کا رونا ۔شور ۔کھانا پینا برتنوں کی آوازیں گھر کی چیزیں ٹوٹنے کی آوازیں یہ سب انتہائی اذیت ناک ہوتا ایک مریض کے لیے ۔اب بھائی کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ خود ہی اپنی بیوی کی کیئر کر سکے ۔
انسان کو سوچنا چاہیے رسمیں بدل لینی چاہیے اگلے بندے کے سکون کا دھیان رکھنا چاہیے ہمارے معاشرے میں ایک دو بچوں کے بعد عورت ذہنی مریض بن جاتی جس کی وجہ سکون نہ ملنا مناسب خوراک نہ ملنا پریشانی ۔
عورت پہلے ہے انتہائی خوفناک مرحلے سے گزر کے ائی ہوتی گھر اس کو مزید ڈپریسیڈ کیا جاتا

      ゚viralシfypシ゚viralシ
01/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシ

19/02/2026
17/02/2026

روحِ من جاناں
تمہاری آنکھیں
کسی پناہ گاہ کی طرح ہیں
وہ ایسی خاموش اُجالیاں ہیں
جہاں تھکے ہوئے دل
اپنی ٹوٹی ہوئی دھڑکنیں بھی
اطمینان سے رکھ دیتے ہیں
وہ آنکھیں جو وطن کی طرح
اپنا ہونے کا احساس دیں
اور جھونپڑی جیسی بے ساختہ چھاؤں
جو دھوپ سے جلے ہوئے موسموں کو
اپنے دامن میں چھپا لے♥️🌸

پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑےہنسنے کو دل نے چاہا تو آنسو نکل پڑےرہنے دو مت بجھاؤ مرے آنسوؤں کی آگاس کشمکش میں آپ کا دا...
17/02/2026

پیشانیٔ حیات پہ کچھ ایسے بل پڑے
ہنسنے کو دل نے چاہا تو آنسو نکل پڑے

رہنے دو مت بجھاؤ مرے آنسوؤں کی آگ
اس کشمکش میں آپ کا دامن نہ جل پڑے

ہنس ہنس کے پی رہا ہوں اسی طرح اشک غم
یوں دوسرا پیے تو کلیجہ نکل پڑے

نشترؔ وہ اہل عشق بھی ہیں کتنے تنگ نظر
ان کی زبان نام مرا سن کے جل پڑے

نشتر خانقاھی

17/02/2026

کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ہے،
عُمرِ رفتہ، ہم تُجھـے ڈھونڈ کـے لائیں کیسے!

Beshak 💫
06/02/2026

Beshak 💫

06/02/2026

ابن سینا لکھتے ہیں کہ
"انسان کے خیالات اُسے بیماری بھی دے سکتے ہیں اور شفا بھی"🥀

31/01/2026

‏کچھ لوگ ہماری زندگیوں میں بَس
اتنی گنجائش چھوڑتے ہیں کہ اُنہیں چھوڑ دیا جائے !_ ,

30/01/2026

لوگوں کو سن لیا کریں لوگ مر جاتے ہیں۔🖤✌

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Poetry:

Share