اگہی Aagahi

اگہی Aagahi اسلام،ادب،حالات حاضرہ، کالمز، اقتباسات اور مختلف موضوعات سے مز ین" آگہی" کا اک جہاں

کوی سمجھے تو نا 😢 یہاں تو تھوڑا سا بھی کسی کا کوی کام کر دے تو احسان ہی نہیں ختم ہوتے ساری زندگی ، اللہ کبھی بھی کسی کو ...
05/06/2026

کوی سمجھے تو نا 😢 یہاں تو تھوڑا سا بھی کسی کا کوی کام کر دے تو احسان ہی نہیں ختم ہوتے ساری زندگی ، اللہ کبھی بھی کسی کو کسی کا محتاج نا کرے آمین

.اگہی Aagahi
05/06/2026

.
اگہی Aagahi

.
05/06/2026

.

سوچیے گا ضرور.....
03/06/2026

سوچیے گا ضرور.....

. عیدیں نہیں، بلکہ ان لوگوں کی کمی اداس کر دیتی ہے جن کے دم سے عید ہوا کرتی تھی۔ جن کے لئے عید کا مطلب ہمیں خوش دیکھنا ہ...
29/05/2026

. عیدیں نہیں، بلکہ ان لوگوں کی کمی اداس کر دیتی ہے جن کے دم سے عید ہوا کرتی تھی۔ جن کے لئے عید کا مطلب ہمیں خوش دیکھنا ہوتا تھا۔

 #آمین__یا__رب__العالمین
25/05/2026

#آمین__یا__رب__العالمین

آمین ثم آمین یا رب العالمین انشاءاللہ
23/05/2026

آمین ثم آمین یا رب العالمین انشاءاللہ

. قیمتوں پر عوامی اختیار کی ایک مثالارجنٹائن میں ایک شخص انڈے خریدنے دکان پر گیا۔ دکاندار سے قیمت پوچھی تو پتا چلا کہ ری...
05/05/2026

. قیمتوں پر عوامی اختیار کی ایک مثال
ارجنٹائن میں ایک شخص انڈے خریدنے دکان پر گیا۔ دکاندار سے قیمت پوچھی تو پتا چلا کہ ریٹ پہلے سے بہت زیادہ ہے۔ وجہ پوچھی تو جواب ملا: "سپلائرز نے ریٹ بڑھا دیے ہیں۔"

اس شخص نے خاموشی سے انڈوں کا کارٹن اٹھایا، دیکھا، اور واپس رکھ دیا۔ بس اتنا کہا: "ہم انڈوں کے بغیر بھی رہ لیں گے۔"

یہ کوئی منظم تحریک نہیں تھی، نہ ہی کوئی ہڑتال۔ یہ عام لوگوں کا اجتماعی شعور تھا۔

دیکھتے ہی دیکھتے پورے شہر نے یہی رویہ اپنا لیا۔ کسی نے نعرے نہیں لگائے، احتجاج نہیں کیا۔ لوگوں نے بس انڈے خریدنے بند کر دیے۔

نتیجہ کیا نکلا؟

ایک ہفتے کے اندر سپلائرز نیا مال لے کر دکانوں پر پہنچے، لیکن دکانداروں نے لینے سے انکار کر دیا۔ وجہ یہ تھی کہ پرانا اسٹاک ہی شیلف پر پڑا تھا، کوئی خریدار نہیں تھا۔

پولٹری کمپنیوں کو لگا کہ یہ عارضی بات ہے، لوگ چند دن بعد واپس آ جائیں گے۔ لیکن لوگ اپنے فیصلے پر قائم رہے۔

نقصان بڑھتا گیا۔ ایک طرف انڈے خراب ہو کر ضائع ہو رہے تھے۔ دوسری طرف مرغیوں کی خوراک اور دیکھ بھال کا خرچہ مسلسل جاری تھا۔ نقصان دگنا ہوتا چلا گیا۔

آخر کار کمپنی مالکان نے مل کر فیصلہ کیا کہ قیمتیں واپس پرانی سطح پر لے آتے ہیں۔ مگر عوام پھر بھی نہ مانے۔

جب صورتحال قابو سے باہر ہو گئی تو کمپنیوں نے عوام سے معافی مانگی اور انڈوں کی قیمت پہلے سے بھی گھٹا کر تقریباً ایک چوتھائی کر دی۔

اس واقعے کا سبق

یہ واقعہ بتاتا ہے کہ عوام اگر چاہیں تو کسی بھی چیز کی قیمت پر اثر ڈال سکتے ہیں۔ اس کے لیے نہ ہنگامہ ضروری ہے، نہ دھرنا۔

صرف تین چیزیں چاہییں:

شعور: یہ سمجھنا کہ اصل طاقت خریدار کے ہاتھ میں ہے
صبر: اپنے فیصلے پر قائم رہنا
اتحاد: اجتماعی طور پر ایک جیسا عمل کرنا
جب ہم خود بدلتے ہیں تو بازار خود بخود بدل جاتا ہے۔

صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں، تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اگر...
05/05/2026

صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں، تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اگر یہی صحبتیں بری ہوں تو ایمان کو کھرچ کر دل سیاه و سخت کر دیتی ہیں۔

آپ نے فرمان رسولﷺ سنا تو ہو گا؛

"انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، تو تمہیں چاہئے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو"۔

(سنن ابوداؤد 4833)

تو سوچ سمجھ کر صحبتیں اختیار کریں!
یہ دوست ہمیں جنت بھی لے جاتے ہیں ، اور۔۔۔ جہنم بھی۔

"جب تک تم لاشعور کو شعور میں نہ بدلو، وہ تمہاری زندگی پر حکم چلائے گا اور تم اسے تقدیر کا نام دو گے۔ #سچ  #حقیقت  #زندگی...
05/05/2026

"جب تک تم لاشعور کو شعور میں نہ بدلو، وہ تمہاری زندگی پر حکم چلائے گا اور تم اسے تقدیر کا نام دو گے۔
#سچ #حقیقت #زندگی #✨🍎🪞 #آئینہ #خودشناسی #سوچ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اگہی Aagahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share