08/03/2024
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif کے ویژن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کاشف رضا اعوان کی ہدایت پر فیصل آباد پارکنگ کمپنی کے مینجر آپریشنز اور چیف ٹریفک پولیس افیسر نے گھنٹہ گھر بازار کا دورہ کیا اور تاجروں کو ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل ختم کروانے کی یقین دہانی کروائی۔