CCD Headquarter FSD

CCD Headquarter FSD One for All All for one
(1)

Happy Independence Day! 🇵🇰 Our commitment to the safety of the homeland, the supremacy of the law, and service to the pu...
13/08/2026

Happy Independence Day! 🇵🇰
Our commitment to the safety of the homeland, the supremacy of the law, and service to the public is our hallmark. CCD — Crime Control Department. Integrity, Courage, Professionalism.”

*شاہ گینگ کے بعد توقیر تنا گینگ سی سی ڈی کی نشانے پر۔* ایس ایس پی سی سی ڈی وسیم ریاض کی زیر نگرانی ، سرکل آفیسر سی سی ڈی...
25/07/2026

*شاہ گینگ کے بعد توقیر تنا گینگ سی سی ڈی کی نشانے پر۔*
ایس ایس پی سی سی ڈی وسیم ریاض کی زیر نگرانی ، سرکل آفیسر سی سی ڈی مدینہ ڈویژن سید ارم رضا انسپکٹر کی زیر قیادت علی اکرام گرایہ سرکل آفیسر اقبال ڈویژن اور عامر فرمان سرکل آفیسر سمندری نے بدنام زمانہ اشتہاری اور بھتہ ماسٹر توقیر عرف تنا کو پولیس مقابلہ کرتے ہوے ہلاک کردیا مقابلہ چک جھمرہ کے علاقہ میں ہوا ہے۔
نعش کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔
سی سی ڈی کی کاروائی سے اہلیان فیصل آباد نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
یاد رہے توقیر تنا نے کچھ عرصہ قبل کرائے کے قتل کرتے ہوئے ستیانہ میں 4 افراد قتل کئے تھے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
بعد میں بھتہ نہ دینے پر محکمہ ہیلتھ کے ملازم کے گھر فائرنگ کر کے اس کی زوجہ کو قتل اور اس کی والدہ کو زخمی کر دیاتھا -
بھتہ لینا روز کا معمول تھا ۔ذرائع

Additional Inspector General of CCD, Sohail Zafar Chattha, addressed the training session as the Chief Guest at the Poli...
02/07/2026

Additional Inspector General of CCD, Sohail Zafar Chattha, addressed the training session as the Chief Guest at the Police Training Center, Chung.
CCD Officers


24/06/2026



*سی سی ڈی فیصل آباد کی کارکردگی،ایک سال میں جرائم کی شرح میں52 فیصد تک کمی*سی سی ڈی فیصل آباد کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید ...
18/06/2026

*سی سی ڈی فیصل آباد کی کارکردگی،ایک سال میں جرائم کی شرح میں52 فیصد تک کمی*
سی سی ڈی فیصل آباد کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید تفتیشی صلاحیتوں،آرگنائزڈ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف منظم کاروائیوں اور مؤثر حکمت عملی کے باعث ضلع بھر میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سی سی ڈی کی ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دن رات سرگرم عمل ہے اور منشیات فروشوں، ڈاکوؤں، چوروں اور دیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی کے کرائم فری پنجاب کے ویژن پر عمل پیرا سی سی ڈی فیصل آباد نے خصوصی کریک ڈاؤن اور ٹارگٹڈ آپریشنز کے ذریعے جرائم پیشہ نیٹ ورکس کو توڑنے میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ جدید انٹیلی جنس ورک اور بروقت رسپانس کے باعث شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو مزید مؤثر بنایا گیا۔

گزشتہ سال کے مقابلے میں مختلف جرائم میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ قتل کے مقدمات میں 34فیصد، ڈکیتی معہ ریپ 100فیصد، ڈکیتی معہ قتل 54فیصد، ڈکیتی 78فیصد، راہزنی 58فیصد، وہیکل چھیننا 58 فیصد، کار چوری 42 فیصد ، موٹرسائیکل چوری 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ چوری کے واقعات 52 فیصد کم ہوئے۔ اسی طرح منشیات فروشی جیسے قبیح فعل میں ملوث ملزمان کے خلاف بھی بھرپور قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔

مجموعی طور پر جرائم کی تعداد 24254 سے کم ہو کر 11448 رہ گئی جو53 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔
*جرائم کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہوگا۔*

25/05/2026

"Respected IG Punjab Rao Abdul Kareem Sahab, along with RO CCD Faisalabad SSP Waseem Sahab and Incharge CCD Faisalabad  ...
23/05/2026

"Respected IG Punjab Rao Abdul Kareem Sahab, along with RO CCD Faisalabad SSP Waseem Sahab and Incharge CCD Faisalabad Iram Raza bukhari

سی سی ڈی ٹیم فیصل آباد اپنے ہردلعزیز کمانڈر سر ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور جناب تنویر حسین تنیو سی پی...
10/05/2026

سی سی ڈی ٹیم فیصل آباد اپنے ہردلعزیز کمانڈر سر ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ صاحب اور جناب تنویر حسین تنیو سی پی او صاحب اور جناب آر او سی سی دُࣿی وسیم صا حب فیصل آباد کے ہمراہ معاشرے کو مزید پرامن اور محفوظ بنانے کے لئے کام کر رہی ہے۔ ہمارا مقصد ایک پرامن معاشرہ اور پرامن پنجاب کا قیام ہے۔ 🌷

07/05/2026

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CCD Headquarter FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category