Deputy District Education Officer Male Tehsil Saddar Faisalabad

Deputy District Education Officer Male Tehsil Saddar Faisalabad Noor Hassan (Dy. DEO Male Tehsil Saddar)

06/09/2026

04/09/2026

*ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل ایلیمنٹری) فیصل آباد، حافظ محمد ذاکر صاحب* نے *ڈپٹی ڈی ای او نور حسن صاحب* کے ہمراہ تحصیل صدر کے مختلف سکولز کا دورہ کیا اور کلاس رومز میں جاری تدریسی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اساتذہ کی تدریسی کارکردگی، طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں اور تعلیمی معیار کا مشاہدہ کیا۔

Appreciation for the Scouts Team, Tehsil Sadar
01/09/2026

Appreciation for the Scouts Team, Tehsil Sadar

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) تحصیل صدر، فیصل آباد، نور حسن صاحب کا گورنمنٹ پرائمری سکول 27 ج۔ب کا دورہڈپٹی ڈسٹرکٹ ای...
01/09/2026

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) تحصیل صدر، فیصل آباد، نور حسن صاحب کا گورنمنٹ پرائمری سکول 27 ج۔ب کا دورہ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (میل) تحصیل صدر، فیصل آباد نور حسن صاحب نے گورنمنٹ پرائمری سکول 27 ج۔ب کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سکول میں جاری ترقیاتی کاموں، طلبہ کی تربیت و کردار سازی، کلاس رومز کے تعلیمی ماحول، صفائی ستھرائی اور ڈسپلن سمیت اہم انڈیکیٹرز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ دورے کے دوران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد عثمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ افسران نے تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے اور طلبہ کے لیے سازگار تعلیمی ماحول یقینی بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔

District Education Officer (Elementary) Faisalabad Muhammad Zakir Sb actively participated in the Tree Plantation Campai...
28/08/2026

District Education Officer (Elementary) Faisalabad Muhammad Zakir Sb actively participated in the Tree Plantation Campaign, emphasizing the importance of a greener, cleaner and healthier environment. The campaign reflects the Education Department’s commitment to promoting environmental awareness and encouraging students, teachers and the community to play their role in making Faisalabad greener. 🌳
Plant a tree today, secure a better tomorrow. 🌿

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 9 ج۔ب، مرکز گٹ والا 2، تحصیل صدر فیصل آباد کو سکاؤٹس کیمپ کوکنگ مقابلہ میں شاندار کارکردگی کا مظا...
27/08/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 9 ج۔ب، مرکز گٹ والا 2، تحصیل صدر فیصل آباد کو سکاؤٹس کیمپ کوکنگ مقابلہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ قابلِ فخر کامیابی طلبہ کی محنت، صلاحیت اور بہترین ٹیم ورک کے ساتھ ساتھ ہیڈ ٹیچر اور اساتذہ کی مؤثر رہنمائی و تربیت کا نتیجہ ہے۔ سکول کی پوری ٹیم اس شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔ دعا ہے کہ ادارہ آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھے۔

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
25/08/2026

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

25/08/2026
24/08/2026

ہم اپنے طالب علموں کو موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد خوش آمدید کہتے ہیں
گورنمنٹ پرائمری سکول 199 ر۔ب فخرآباد مرکز گٹ والا-1 تحصیل صدر فیصل آباد

Address

Deputy District Education Office Male Tehsil Saddar
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy District Education Officer Male Tehsil Saddar Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share