Inter-Services Intelligence - ISI

Inter-Services Intelligence - ISI The Directorate for Inter-Services Intelligence is the premier intelligence Service Of Pakistan.......

This Page Is Created to Show The Love & Respect To Inter-Services Intelligence... This Is Not Official Page Of ISI...

پاکستان: اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقتپاکستان نے اسلامی ممالک میں سب سے بڑی فضائی طاقت کا اعزاز حاصل کر لیا، جس کا...
08/01/2025

پاکستان: اسلامی دنیا کی سب سے بڑی فضائی طاقت
پاکستان نے اسلامی ممالک میں سب سے بڑی فضائی طاقت کا اعزاز حاصل کر لیا، جس کا فلیٹ تقریباً 1434 طیاروں پر مشتمل ہے۔ اس جدید اور متنوع فلیٹ میں لڑاکا طیارے، ٹرانسپورٹ طیارے اور معاون طیارے شامل ہیں۔

پاکستان نہ صرف جدید ترین لڑاکا طیارے خود تیار کرتا ہے بلکہ ان طیاروں کو فوجی مقاصد کے ساتھ بین الاقوامی امدادی مشنوں میں بھی استعمال کرتا ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کا شمار دنیا کے ساتویں بڑے ائیر فلیٹ رکھنے والے ممالک میں ہوتا ہے، جو ہماری تکنیکی مہارت اور دفاعی قوت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
انشاء اللہ بہت جلد 17-PX JF اور J-35 کی ففتھ جنریش ورژن اسے جنوبی ایشیا کی پہلی ان طیاروں سے لیس طاقت میں بدل دے گی

یہ کامیابی پاکستان کی فضائی ہوائی فورس (PAF) کے ماہرین اور تکنیکی عملے کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، جو ملکی دفاع کو مضبوط تر بنانے کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔

پاکستان کا یہ کارنامہ قوم کے لیے باعث فخر اور سلامتی کا ضامن ہے۔ پاک فضائیہ زندہ آباد

اے۔کے 47تعارف...!!!اے کے 47 ، دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ اسے 1947ء میں روس  کے ہتھیار ڈیزائنر میخا...
20/12/2024

اے۔کے 47

تعارف...!!!
اے کے 47 ، دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ اسے 1947ء میں روس کے ہتھیار ڈیزائنر میخائیل کلاشنکوف نے ایجاد کیا تھا۔

استعمال کرنے والے ممالک
اے۔ کے 47 عام طور پر مشرقی بلاک کے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی بندوق ہے اور عام طور غریب افواج کے زیر استعمال ہے۔ اے۔ کے 47 بنادی طور پر مشین گن کی خصوصیات کے ساتھ بنائی گئی ہے۔
اس میں یہ خاصیت ہے کہ یہ ایک ایک کر کے اور اکٹھے بھی مشین گن کی طرح گولیاں چلا سکتی ہے۔
امریکا نے اس کے مقابلے میں ایم 16 بندوق بنائی۔ ویتنام کی جنگ میں ان دونوں کا ہی مقابلہ تھا۔

اے۔ کے 47 بمقابلہ ایم 16
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایم 16 کی حد اور ٹھیک نشانہ لگانے کی صلاحیت کلاشنکوف سے بہت زیادہ ہے۔ ایم 16 کی گولی با نسبت اے۔ کے 47 کی گولی کے چھوٹی ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے کلاشنکوف کی گولی میں زیادہ طاقت ہوتی ہے۔ مگر اے۔ کے 47 سے چلائی گئی گولی کے خطا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

ایم 16 کی بناوٹ میں پلاسٹک استعمال ہوا ہے جب کے اے۔ کے 47 کی بناوٹ میں مختلف دھاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے۔ جس کا نقصان یہ ہے کہ کلاشنکوف کا وزن زیادہ ہوتا ہے مگر دست بدست لڑائی میں دشمن فوجی پر اے۔ کے 47 کا بٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکہ ایم 16 کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہوتا ہے۔

ایم 16 کا دور کا نشانہ ٹھیک ہوتا ہے اور اے۔ کے 47 کا کمزور۔ ایک امریکی فوجی کا کہنا ہے کہ ویتنام کی جنگ میں دشمن اس قدر قریب ہوتا تھا کہ ہم آپس میں بندوقیں تبدیل کرلیتے تھے۔

ایم 16 کی صفائی بہت ضروری ہے جب کے اے۔ کے 47 کی صفائی نہ بھی ہو مگر چلتی ضرور ہے۔

استعمالات...!!!

ویتنام جنگ

افغان جنگ

ایمل کانسی نے سی آئی اے کے ایجنٹوں کوقتل کرنے کیئلے لیے استعمال کی...

تعارف...!!!جی تھری (جرمن زبان  میں Heckler&Koch کو کہتے ہیں) G3 جرمنی کی بنائی گئی جنگی رائفل ہے جسے ہیکلر اینڈ کوخ نے ب...
18/12/2024

تعارف...!!!
جی تھری (جرمن زبان میں Heckler&Koch کو کہتے ہیں) G3 جرمنی کی بنائی گئی جنگی رائفل ہے جسے ہیکلر اینڈ کوخ نے بنایا تھا...
جدید زمانے کی تیار کردہ جدید رائفلز اسی جی تھری کی نقل کردہ ہیں...

تفصیل...!!!
انفنٹری ہتھیار جی تھری 7.62mm کی یہ رائفل جس میں ایک سیدھا میگزین ہے جو ایک ساتھ 20 راوٙنڈ فائر کر سکتا ہے اس کے ساتھ ایک اور اضافی میگزین بھی آتا ہے جسے ڈرم میگزین کہتے ہیں جو کہ پچاس راوٙنڈز پر مشتمل ہوتا ہے اور اس کی کارگر رینج 500 میٹر ہے...

استعمالات...!!!
یہ بندوق تقریبا پچاس ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ پاکستان اور ایران نے اس کو بنانے کا لائسنس "ہیکلر اینڈ کوخ" کمپنی سے حاصل کیا تھا۔ جی تھری عام طور پر NATO' ایشیائی اور افریقی افواج کے زیر استعمال ہے۔
البته پاکستان کی واہ کینٹ اسلحه ساز فیکٹری میں یه بندوق وسیع پیمانے پر تیار کی جاتی ہے...
🇩🇪

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری...
17/12/2024

‏دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ہے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے ۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے ۔
اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
اور
یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے.
اور یہ ہے میرا پیارا پاکستان

16/12/2024

Which regiment of Pakistan Army has awarded maximum number of Nishan-e-Haider...???

A. Balochistan Regiment
B. Punjab Regiment
C. Sindh Regiment
D. Pakhtunkhuwa Regiment

"دنیا کا واحد برفانی صحرا: پاکستان کا شگر"🌨️ کیا آپ نے کبھی برف کے ٹیلوں کا صحرا دیکھا ہے؟پاکستان کے علاقے شگر (گلگت بلت...
15/12/2024

"دنیا کا واحد برفانی صحرا: پاکستان کا شگر"

🌨️ کیا آپ نے کبھی برف کے ٹیلوں کا صحرا دیکھا ہے؟
پاکستان کے علاقے شگر (گلگت بلتستان) میں ایک ایسا حیرت انگیز قدرتی منظر موجود ہے جسے "برفانی صحرا" کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا کا واحد مقام ہے جہاں آپ کو صحرا کی طرح ٹیلے نظر آئیں، لیکن یہ ریت کے بجائے برف سے بنے ہوتے ہیں!

❄️ خصوصیات:

یہ منفرد برفانی صحرا قطبہ صحرا کے نام سے مشہور ہے۔

یہاں دن کے وقت سورج کی روشنی برف کے ٹیلوں پر پڑتی ہے تو یہ ہیرے کی طرح چمکتے ہیں۔

سردیوں میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک گر جاتا ہے، جو اسے مزید پراسرار بناتا ہے۔

💭 دلچسپ حقیقت:
دنیا میں صرف پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جہاں آپ ایک ساتھ بلند ترین پہاڑ، گلیشیئر، اور برفانی صحرا دیکھ سکتے ہیں۔

❓ سوچیے:
کیا آپ اس منفرد مقام کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں؟ یا آپ کے خیال میں ایسا منظر خوابوں جیسا ہے؟
اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور پاکستان کی اس حیرت انگیز جگہ کو دنیا کے سامنے لانے میں ہمارا ساتھ دیں!

"شگر کا برفانی صحرا - قدرت کی ایک انمول تخلیق!"

15/12/2024

Good Morning Friends...!!!

Follow ☝️Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Muni...
14/12/2024

Follow ☝️

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segmentsFollow☝️





Imran Khan Ik Yasmeen Ali

M Îftîkhâr Sâhïl

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.














































.


☝️





Imran Khan Ik Yasmeen Ali

M Îftîkhâr Sâhïl

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.












































14/12/2024

What is the name of the current Chief of ISI?

14/12/2024

Pakistan Zindabad 💗💗

14/12/2024

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter-Services Intelligence - ISI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share