Anjuman e Araian -Regd. Faisalabad

Anjuman e Araian -Regd. Faisalabad Anjuman-e-Araian (Regd.) Faisalabad is a dedicated social organization committed to fostering unity, progress, and community welfare.

STALL BOOKING OPEN | FAMILY GALA 2026Anjuman-e-Araian Faisalabad is pleased to announce that stall bookings are now open...
08/09/2026

STALL BOOKING OPEN | FAMILY GALA 2026

Anjuman-e-Araian Faisalabad is pleased to announce that stall bookings are now open for the upcoming Family Gala 2026.
Businesses, brands and service providers are invited to showcase their products and services at this prestigious community gathering.

Stall Fee: Rs. 10,000

Special Benefit: 2 FREE Lucky Draw Tokens worth Rs. 1,000 each
Availability: Limited stalls, booking on priority basis

Event Date: Friday, 18 September 2026
Starting Time: 5:30 PM

For stall reservation, please contact:
Dr. Saqib Rehman
General Secretary
+92 300 8655522

Mian Imtiaz Ahmad
Finance Secretary
+92 322 6070399

Anjuman e Araian -Regd. Faisalabad
Unity • Cooperation • Service

انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے فیملی گالہ کےلئے راولپنڈی کے صنعت کار میاں اظہر رسول کی طرف سے خواتین کے دس سوٹ لکی ڈر...
07/09/2026

انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے فیملی گالہ کےلئے راولپنڈی کے صنعت کار میاں اظہر رسول کی طرف سے خواتین کے دس سوٹ لکی ڈرا کے ذریعے انعامات میں تقسیم کیے جائیں گے

07/09/2026

انجمنِ آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے فیملی گالہ کے نواب سوپ فیکٹری فیصل آباد کی لکی ڈرا کے گفٹ تیار ہوگئے بشکریہ میاں امتیاز احمد خازن انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد
چیف ایگزیکٹو نواب سوپ فیکٹری فیصل آباد

🎁 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐃𝐫𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬𝐀𝐧𝐣𝐮𝐦𝐚𝐧-𝐞-𝐀𝐫𝐚𝐢𝐚𝐧, 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝 is pleased to announce a 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐃𝐫𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐞𝐦𝐚...
07/09/2026

🎁 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐃𝐫𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞 𝐌𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬

𝐀𝐧𝐣𝐮𝐦𝐚𝐧-𝐞-𝐀𝐫𝐚𝐢𝐚𝐧, 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥𝐚𝐛𝐚𝐝 is pleased to announce a 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐃𝐫𝐚𝐰 𝐟𝐨𝐫 𝐟𝐞𝐦𝐚𝐥𝐞 𝐦𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫𝐬 during the 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐁𝐨𝐝𝐲 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 & 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐆𝐚𝐥𝐚 𝟐𝟎𝟐𝟔.

Exciting prizes will be distributed among participating female members through the 𝐋𝐮𝐜𝐤𝐲 𝐃𝐫𝐚𝐰.

📅 Friday, 18 September 2026
🕠 5:30 PM to 10:00 PM

Members are warmly invited to join with their families and be part of this memorable community gathering celebrating family, heritage and togetherness.

Anjuman-e-Araian Faisalabad
Unity • Cooperation • Service

انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے سالانہ فنکشن میں خواتین ممبران کے لیے 50 بیوٹی باکس لکی ڈرا کے ذریعے تقسیم کئے جائیں گ...
06/09/2026

انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے سالانہ فنکشن میں خواتین ممبران کے لیے 50 بیوٹی باکس لکی ڈرا کے
ذریعے تقسیم کئے جائیں گے
یہ گفٹ انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کے سابق سکریٹری جنرل صابر علی صابری کی طرف سے پیش کئے جائیں گے

05/09/2026

ساقی بہت بضد تھا کہ ایسا حساب لکھ
پانی بھی جو پلاؤں اسے بھی شراب لکھ
ممکن نہیں ہے پھر بھی زمانے کی ریت ہے
کم ظرف دوستوں کو بھی عالی جناب لکھ
کل جو ملا مجھے تو نظر تک چرا گیا
اس بے وفا نظر کو نظر کا حجاب لکھ
الجھا ہوا وہ خار جو خاروں کے بیچ تھا
پھولوں کی دوستی میں اسے بھی گلاب لکھ
ہر جا پہ مومنوں کا یہ کیسا ہجوم ہے
ناصرؔ منافقوں کی نئی اک کتاب لکھ
کلام ناصر کاظمی
بشکریہ سلمی عنبر

04/09/2026

اگر ایک لاکھ روپے (100,000) قرض لیا گیا اور شرح سود 20 فیصد ماہانہ ہے، تو حساب اس بات پر منحصر ہے کہ سود سادہ (Simple) ہے یا مرکب (Compound)۔
1) اگر سادہ سود ہو
ماہانہ سود: 100,000 × 20% = 20,000 روپے
4 سال = 48 ماہ
کل سود: 20,000 × 48 = 960,000 روپے
اصل رقم سمیت: 100,000 + 960,000 = 1,060,000 روپے
یعنی 10 لاکھ 60 ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔
2) اگر ہر ماہ سود اصل رقم میں شامل ہو کر دوبارہ سود لگے
مرکب سود میں رقم ہر ماہ 20٪ بڑھتی ہے؛ اس صورت میں 48 ماہ بعد:
100,000 × (1.20)⁴⁸ ≈ 631,974,872 روپے
یعنی تقریباً 63 کروڑ 19 لاکھ 74 ہزار 872 روپے۔
مرکب سود میں سود پر بھی سود لگتا ہے۔ �
The Calculator Site +1
اہم بات: عام طور پر جب کوئی کہتا ہے کہ "20 فیصد ماہانہ سود" تو یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ وہ ہر ماہ اصل ایک لاکھ پر 20٪ (سادہ حساب) لے رہا ہے یا سود کو اصل رقم میں شامل کرکے 20٪ (مرکب حساب)۔

انجمن آرائیاں فیصل آباد کے فیملی گالہ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاسچیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں مینجمنٹ...
04/09/2026

انجمن آرائیاں فیصل آباد کے فیملی گالہ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میں مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس، انتظامات کو حتمی شکل دینے پر غور
فیصل آباد: انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کی مینجمنٹ کمیٹی برائے فیملی گالہ کا اہم اجلاس فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے دفتر میں صدر ڈاکٹر احسان الحق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں فیملی گالہ کے انعقاد، انتظامی امور، پروگرام کی ترتیب اور مختلف ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں وائس پریزیڈنٹ میاں منیر احمد، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ثاقب رحمان، ایڈیشنل سیکرٹری میاں طاہر سلیم، انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود شوق، کوآرڈینیٹر عاطف نسیم، انجمن آرائیاں پاکستان کے بزرگ ترین رہنما صابر علی صابری سمیت دیگر عہدیداران اور اراکین نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران فیملی گالہ کو بھرپور، منظم اور یادگار بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ شرکاء نے اس امر پر اتفاق کیا کہ فیملی گالہ صرف ایک تفریحی پروگرام نہیں بلکہ آرائیاں برادری کے افراد اور ان کے خاندانوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے، باہمی روابط کو مضبوط کرنے اور اجتماعی یکجہتی کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔
اس موقع پر فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے بانی و سرپرستِ اعلیٰ میاں ظفر اقبال نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کی جانب سے فیملی گالہ کے انعقاد کے اقدام کو سراہتے ہوئے پروگرام کے لیے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
میاں ظفر اقبال نے کہا کہ معاشرے میں مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایسی تقریبات انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ خاندانوں کو ایک ساتھ وقت گزارنے کے مواقع فراہم کرنے سے نہ صرف باہمی تعلقات مضبوط ہوتے ہیں بلکہ برادری میں اتحاد، محبت اور اخوت کے جذبات بھی فروغ پاتے ہیں۔ انہوں نے فیملی گالہ کو مزید مؤثر اور کامیاب بنانے کے حوالے سے انتظامی کمیٹی کو مختلف مفید تجاویز بھی دیں۔
صدر انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد ڈاکٹر احسان الحق نے میاں ظفر اقبال کی اجلاس میں شرکت اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انجمن آرائیاں اپنے اراکین اور ان کے خاندانوں کے لیے مثبت، صحت مند اور بامقصد سرگرمیوں کے انعقاد کو اہمیت دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیملی گالہ کو شاندار اور مثالی بنانے کے لیے تمام اراکین اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ فیملی گالہ کے انتظامات میں نظم و ضبط، خاندانی ماحول اور بہترین میزبانی کو خصوصی اہمیت دی جائے گی تاکہ شریک خاندان ایک خوشگوار اور یادگار تجربہ حاصل کر سکیں۔
اجلاس کے اختتام پر شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ باہمی مشاورت اور ٹیم ورک کے ذریعے فیملی گالہ کو کامیاب بنایا جائے گا اور انجمن آرائیاں رجسٹرڈ فیصل آباد کی فلاحی، سماجی اور اجتماعی سرگرمیوں کو مزید وسعت دی جائے گی۔
اعلان شرکت بزریعہ کارڈ ہوگی جس کے لیے سیکرٹری جنرل سے رابطے کریں
شرکاء کو لکی ڈرا کے ذریعہ تحالف بھی دیے جائیں گے
ایک باوقار کمیونٹی تقریب میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں

اپنے برانڈ، پروڈکٹس اور سروسز کو ایک نمایاں کمیونٹی پلیٹ فارم پر پیش کرنے کا موقع حاصل کریں۔

Anjuman-e-Araian Faisalabad Pakistan 𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐁𝐨𝐝𝐲 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝟐𝟎𝟐𝟔 & 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐆𝐚𝐥𝐚
کے موقع پر
𝐁𝐫𝐚𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 & 𝐒𝐭𝐚𝐥𝐥 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬
دستیاب ہیں۔

📅 جمعہ، 18 ستمبر 2026
⏰ شام 6:00 بجے

𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞
اپنے برانڈ کی تشہیر یا پروموشنل اسٹال کی بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

📞 General Secretary: +92 300 8655522

تو   ابھی  راہ  گزر   میں  ھے  قیدِ   مقام  سے  گزرمصر و حجاز   سے   گزر   پارس و شام    سے    گزرجس کا عمل ھے بے غرض اس...
04/09/2026

تو ابھی راہ گزر میں ھے قیدِ مقام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر

جس کا عمل ھے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ھے
حور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر

علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ 💕💕💕
🌺🌺🌺
میاں منیر احمد کے لئے

𝐀 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝐢𝐧 𝐀𝐟𝐠𝐡𝐚𝐧𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧: 𝐀 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐚𝐠𝐞, 𝐇𝐨𝐩𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐢𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐎𝐧𝐞’𝐬 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞What happens when a young girl’s dreams refuse to...
03/09/2026

𝐀 𝐆𝐢𝐫𝐥 𝐢𝐧 𝐀𝐟𝐠𝐡𝐚𝐧𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧: 𝐀 𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐚𝐠𝐞, 𝐇𝐨𝐩𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐢𝐧𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐎𝐧𝐞’𝐬 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞

What happens when a young girl’s dreams refuse to disappear, even in the face of silence and hardship?

“A Girl in Afghanistan” is the debut novel by 𝐌𝐚𝐬𝐡𝐚𝐥 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫, a young Pakistani writer, presenting the emotional journey of Fatima, a 17-year-old girl who discovers the power of knowledge, courage and hope while navigating a challenging world.

Through her storytelling, Mashal Zafar explores themes of education, identity, resilience and the strength of a young woman’s voice. The book reflects the struggles and dreams of those who continue to search for light in difficult circumstances.

📖 Book: A Girl in Afghanistan
✍️ Author: Mashal Zafar

A meaningful read for those who believe that every story has the power to inspire change.

🔗 Buy Online:
https://twspublications.com/products/a-girl-in-afghanistan-mashal-zafar

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman e Araian -Regd. Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman e Araian -Regd. Faisalabad:

Shortcuts

Share

Category