Pakistan Awami Tehreek PP109

Pakistan Awami Tehreek PP109 Pakistan Awami Tehreek PP:109

07/09/2026

07/09/2026

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب پاکستانی سیاست سے مستقل طور پر ریٹائر ہو چکے ہیں یہ پوسٹ صرف بیداری شعور کیلئے ہے!!!Pakistan Awa...
12/05/2026

ڈاکٹر طاہر القادری صاحب پاکستانی سیاست سے مستقل طور پر ریٹائر ہو چکے ہیں یہ پوسٹ صرف بیداری شعور کیلئے ہے!!!
Pakistan Awami Tehreek PP109
Justin "the Highlight" Gaethje
Qazi Farrukh Pat Islamabad
Mian Kashif Mahmood
Mian Muhammad Fayyaz
Mian Rehan Maqbool
Mian Abdul Qadir
Rana Adrees
আমি তো ভালা না ভালা লইয়া থাকো,,

سانحہ ماڈل ٹائون جے آئی ٹی کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹانسداد دہشتگردی عدالت،لاہور ہائیکورٹ اور سپر...
10/05/2026

سانحہ ماڈل ٹائون جے آئی ٹی کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ

انسداد دہشتگردی عدالت،لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں درخواستیں زیر سماعت ہیں

انصاف مانگنا ورثا کا حق اور انصاف دینا عدلیہ کا فرض ہے۔ لیگل ترجمان

سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں شہدا کے ورثا کے وکیل اور لیگل ترجمان نعیم الدین چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم12سال گزر جانے کے بعد بھی انصاف کےلئے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔انصاف مانگنا ہمارا حق اور انصاف دینا عدلیہ کا فرض ہے۔
سانحہ ماڈل ٹائون کا مرکزی کیس انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں زیر سماعت ہے اور کیس سے متعلق مختلف درخواستیں لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں۔منہاج القرآن کی قیادت نے حصول انصاف کےلئے ملک کے چوٹی کے وکلا کی قانونی خدمات حاصل کر رکھی ہیں،ہم حصول انصاف کی قانونی جدوجہد سے پیچھے ہٹے ہیں اور نہ ہٹ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نہ صرف شہدا کے انصاف کی قانونی جدوجہد جاری ہے بلکہ شہدا کے ورثا کی دیکھ بھال کےلئے ایک دن بھی اپنی دینی،تنظیمی و اخلاقی ذمہ داریوں سے پیچھے نہیں ہٹے۔

24/01/2026

ریاست بچاؤ سیاست نہیں
Rai Rab Nawaz
GM Qadri
Mian Muhammad Fayyaz
Danash Jutt
Allama Sabir Kamal Watto
Muhammad Naeem Akhtar Qadri
Waheed Malik Waheed Malik

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek PP109 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek PP109:

Shortcuts

Share