Luckypetroleum

Luckypetroleum This page will serve as Lucky kamoka official page on facebook.
(1)

04/06/2026

مومنوں کے گھروں سے کافروں کی ایجادات اٹھا لی جائیں تو پیچھے خالی پلاٹ ،ناڑا،لوٹا اور مسواک رہ جائے گا

04/06/2026

Price update

1st expectation
Pmg - no Change
Hsd 25 (+)

2nd expectation
Pmg 15(+)
Hsd 15(+)

03/06/2026

سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے بعد جرائم میں واضح کمی دیکھنے میں آئی تھی، لیکن افسوس کہ وقت گزرنے کے ساتھ دوبارہ گلی محلوں اور مین روڈز پر وارداتوں میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ متعلقہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے کہ دوبارہ مؤثر حکمتِ عملی اختیار کریں تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

محفوظ شہر، پُرامن معاشرے کی بنیاد ہے

03/06/2026

کار چلاتے وقت اگر اچانک بریک فیل ہو جائے تو متبادل کیا طریقہ اپنانا چاہیے ایکسپرٹ دوست مشورہ دیں

اس ویکسین کا کلینیکل ٹرائل 11 ممالک میں جاری ہے اور اب تک کے نتائج بہترین قرار دیے گئے ہیں جو کہ مریضوں میں مکمل رسولی ک...
03/06/2026

اس ویکسین کا کلینیکل ٹرائل 11 ممالک میں جاری ہے اور اب تک کے نتائج بہترین قرار دیے گئے ہیں جو کہ مریضوں میں مکمل رسولی کو ختم کر دیتی ہے۔

تفصیلات پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/434972-

02/06/2026

ماشاءاللہ فیصل اباد میں کون کون سے علاقے میں بارش ہو رہی ہے

02/06/2026

کاروباری مراکز 9 بجے تک
ہوٹل اور کیفے 11 بجے تک
لاک ڈاؤن کی نئی ٹائمنگ جاری

⛽ پٹرول صرف لیٹرز میں ہی نہیں، معیار میں بھی پورا ہونا چاہیے!زیادہ تر لوگ پٹرول ڈلواتے وقت صرف میٹر زیرو ہونے، رقم اور ل...
02/06/2026

⛽ پٹرول صرف لیٹرز میں ہی نہیں، معیار میں بھی پورا ہونا چاہیے!
زیادہ تر لوگ پٹرول ڈلواتے وقت صرف میٹر زیرو ہونے، رقم اور لیٹرز چیک کرتے ہیں، لیکن ایک اہم چیز جو اکثر نظر انداز ہو جاتی ہے وہ ہے Density Reading۔
یاد رکھیں، گاڑی کی بہترین کارکردگی صرف زیادہ پٹرول ڈلوانے سے نہیں، بلکہ اچھے معیار کے ایندھن سے ملتی ہے۔ اگر اچانک mileage کم ہو جائے، انجن بھاری لگنے لگے یا پرفارمنس میں فرق پڑے تو فوراً ایندھن کے معیار پر بھی توجہ دیں۔
✔️ ہمیشہ بھروسہ مند اور معیاری پٹرول پمپ سے ہی ایندھن بھروائیں
✔️ گاڑی کا اوسط mileage باقاعدگی سے نوٹ کرتے رہیں
✔️ کوئی غیر معمولی تبدیلی نظر آئے تو فوراً چیک کروائیں
ایک چھوٹی سی احتیاط ہزاروں روپے کی مرمت سے بچا سکتی ہے۔

02/06/2026

نیند پوری ہونے کے باوجود جسم میں تھکاوٹ اور
اکڑاؤ محسوس کرنا
کیا آپ جانتے ہیں یہ کونسی بیماریوں کی علامات ہیں؟

02/06/2026

اگر آپ فون بند کردیں اور ایک ہفتہ تک کسی سے رابط نہ کریں تو اپ کی زندگی میں کوئی ایسا شخص جو اپکو ڈھونڈے گا ؟

Address

Jarhanwala Stayana Lower Canal Road Fish Farm Oppsite Stara Gold City Faisalabad
Faisalabad
54800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luckypetroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Luckypetroleum:

Share