Haveli Dogaran Di

Haveli Dogaran Di Haveli

khud ko theek krna hy, khud koi ahsa kam ni krna jis ki wja se mulk ko nuqsan ho, apna ghr bad myn saaf krna hy, phly ghr k bahir safaai krni hy, God bless you all -:)

گزشتہ روز سردار ندیم صادق ڈوگر ایم پی اے پی پی 113 کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔اسیرانِ جمہوریت سے ملاقات و حوصلہ افزائی ۔اس ...
15/04/2024

گزشتہ روز سردار ندیم صادق ڈوگر ایم پی اے پی پی 113 کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔
اسیرانِ جمہوریت سے ملاقات و حوصلہ افزائی ۔
اس موقع پہ سی سی 63-64 کے معززین بھی موجود ۔

جنرل الیکشن 2024 میں کامیاب ھونے والے محترم لطیف نذز اور رانا عاطف صاحب کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔علاقہ معززین سے اظہار تش...
19/03/2024

جنرل الیکشن 2024 میں کامیاب ھونے والے محترم لطیف نذز اور رانا عاطف صاحب کی حویلی ڈوگراں دی آمد ۔
علاقہ معززین سے اظہار تشکر اور عوامی رابطہ قائم کرنے کا عزم ۔
تمام اسیر کارکنان بالخصوص عمران خان کی رہائی کے لیے جہدوجہد تیز کرنے اور عوامی مینڈیٹ چوروں کے خلاف ھر فورم استعمال کرنے کی یقین دھانی۔

18/08/2020

21/06/2019
Today activity
26/08/2018

Today activity

25/08/2018

ھم نے کل کو فیض اللہ صاحب ایم این اے این اے 109 کے ساتھ ایک نشت کا اہتمام کیا ھے جس میں فیض صاحب دوستوں کا شکریہ ادا کریں گے. علاقہ کے ڈولپمنٹ کے کاموں پہ بات کریں گے اور سوالوں کے جواب دیں گے. آپکو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے.
ٹائم & ڈیٹ : 3pm, 26-08-2018
Venue : Hawali dogaran Di

  Asad Moazam
22/06/2018

Asad Moazam

04/06/2018
at hawaili
13/02/2018

at hawaili

26/02/2017

Address

CANAL ROAD
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Dogaran Di posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category