17/08/2026
عید نبویﷺ کا زمانہ آگیا
لب پہ خوشیوں کا ترانہ آگیا
*جشن ولادت مصطفیٰﷺ* کے موقع پہ 33 واں سالانہ عظیم الشان *مشعل بردار جلوس* کا اہتمام کیا گیا ہے
زیرقیادت:
حضرت علامہ صاحبزادہ پیر *سید شفاعت رسول شاہ قادری* صاحب
بتاریخ:
*23 اگست 2025ء بمطابق 9 ربیع الاول1448ھ بروز اتوار بعداز نماز عشاء*
روٹ:
جلوس *بغدادی جامع مسجد* سے شروع ہو کر *گوبند پورہ* سے ہوتے ہوۓ *مین چوک گورونانک پورہ* پر ختم ہوگا
تمام عشاقان رسولﷺ سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے
📞0321,6626668
📞0308,8410170