Pakistan Youth Council Faisalabad

Pakistan Youth Council Faisalabad پاکستان یوتھ کونسل (پی ٹی آئی) فیصل آباد

مبارکباد
31/03/2019

مبارکباد

چوھدری وسیم رامے وائس چیئرمین اوورسیز کمشن گورنر پنجاب چوھدری سرور طاہر انجم  گورنر ہاؤس میں مصروف گپ شپ کرتے ہوئے
29/03/2019

چوھدری وسیم رامے وائس چیئرمین اوورسیز کمشن گورنر پنجاب چوھدری سرور طاہر انجم گورنر ہاؤس میں مصروف گپ شپ کرتے ہوئے

Congratulations Team PYC Our new approved design of Pakistan Youth Council  Flag.Now we use this flageBest Regards :
28/03/2019

Congratulations Team PYC

Our new approved design of Pakistan Youth Council Flag.

Now we use this flage

Best Regards :

مائدہ امانت کو جوائنٹ سیکرٹری (وومن) پاکستان یوتھ کونسل بننے پر ٹیم فیصل آباد کی جانب سے مبارکباد ..
27/03/2019

مائدہ امانت کو جوائنٹ سیکرٹری (وومن) پاکستان یوتھ کونسل بننے پر ٹیم فیصل آباد کی جانب سے مبارکباد ..

Watch Tonight !
27/03/2019

Watch Tonight !

27/03/2019
ٹیم PYC فیصل آباد کی جانب سے جناب ملک طارق بارا کو سیکرٹری جنرل لاہور نامزد ہونے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد پیش ...
26/03/2019

ٹیم PYC فیصل آباد کی جانب سے جناب ملک طارق بارا کو سیکرٹری جنرل لاہور نامزد ہونے پر دل کی اتھا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں --

چوہدری وسیم اختررامے(وائس چئیرپرسن اوورسیزپاکستانیزکمیشن پنجاب)26مارچ بروزمنگل صبح 9بجے کوہ نورنیوزکے پروگرامKohenoor@9 ...
25/03/2019

چوہدری وسیم اختررامے(وائس چئیرپرسن اوورسیزپاکستانیزکمیشن پنجاب)26مارچ بروزمنگل صبح 9بجے کوہ نورنیوزکے پروگرامKohenoor@9 میں لائیو ہونگے

ہم چوہدری وسیم اختر وائیس چئیرپرسن اوور سیز پاکستانی کمیشن کوممبر پرائیم منسٹر ٹاسک فورس برائے اوور سیز پاکستانیز ایمپلا...
25/03/2019

ہم چوہدری وسیم اختر وائیس چئیرپرسن اوور سیز پاکستانی کمیشن کوممبر پرائیم منسٹر ٹاسک فورس برائے اوور سیز پاکستانیز ایمپلائیمنٹ و ویلفئیر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں --

ٹیم پاکستان یوتھ کونسل فیصل آباد

پاکستانیوں کے لیے ایک اور خوشخبری
25/03/2019

پاکستانیوں کے لیے ایک اور خوشخبری

 یوتھ ویلیفئیر فاونڈیشن ڈومیلی کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام میں (ترجمان پاکستان یوتھ کونسل پنجاب، میڈیا سیکرٹری انصاف لا...
24/03/2019



یوتھ ویلیفئیر فاونڈیشن ڈومیلی کے زیر اہتمام سالانہ پروگرام میں (ترجمان پاکستان یوتھ کونسل پنجاب، میڈیا سیکرٹری انصاف لائیرز فورم پنجاب) چوہدری فیصل جٹ ایڈووکیٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر پاکستان یوتھ کونسل پنجاب زبیر احمد اعوان نے بھی شرکت کی۔ یوتھ ویلیفئیر فاونڈیشن ڈومیلی نے گاوں کے لئے ایک چلر ڈیڈ باڈی کے لئے اور 20 بیوہ خواتین کے لئے ماہانہ اخراجات مستقل بنیادوں پر لگا دئیے اقر 150 طالب علموں کو سکول کی کتابیں بستے اور مختلف اشیا عطیہ کیں۔ میزبان (چوہدری امین جٹ، رمضان صاحب، مہربان صاحب اور دیگر احباب)

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Youth Council Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share