Mian Rizwan Majeed

Mian Rizwan Majeed Pakistan Tehreek-E-Insaf | CPA | Association Tax Advisor | Certified Economist |
(43)

Pakistan 14-08-1947 to 14-08-2026
14/08/2026

Pakistan
14-08-1947 to 14-08-2026

اتحاد سپر لیگ (سیزن III) کی شاندار اوپننگ تقریبچک نمبر 72 گ ب ، فیصل آباد:  تقریب کے مہمانِ خصوصی پی ٹی آئی کے سینئر رہن...
30/05/2026

اتحاد سپر لیگ (سیزن III) کی شاندار اوپننگ تقریب
چک نمبر 72 گ ب ، فیصل آباد:
تقریب کے مہمانِ خصوصی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما میاں رضوان مجید ہمراہ میاں واجد ساقی میاں فراز عابد اور رانا عرفان کونسلر (118گ ب ) بھی موجود تھے۔
میاں رضوان مجید کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام:
"نوجوان کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم اور کاروبار پر بھی بھرپور توجہ دیں۔ علاقے کے جس کسی نوجوان کو بھی اعلیٰ تعلیم یا نیا کاروبار شروع کرنے کے لیے فنڈنگ یا فی سبیل اللہ مالی امداد کی ضرورت ہو، میں ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہوں۔"

Address

72GB Satiyana Road
Faisalabad
37000

Telephone

+923040663158

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Rizwan Majeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share