30/07/2026
چیمپن 🔥🔥چمپین 🔥🔥 چیپمین 🔥🔥🔥
سارے کا سارا میلہ لوٹ لیا بات کریں لگاتار دوسری بار چمپین ٹیم 275 کرتار پور کی جہنوں نے267 FVCC لیگ کے آغاز سے ہی ہر ٹیم پر بیٹنگ بولنگ سے حملے کیے ٹیم کو چمپین بنانے میں عقیل شفا جنہوں نے ہر میچ میں دھواں دھار بلے بازی کی چھکوں چوکوں کی برسات کرتے رہے اور ساتھ دیتے رہے رضوان بسرا جنہوں نے بولر کے لیے ڈر پیدا کیے رکھا ہر جانب چھکے چوکے واہ شہزادے 🔥🔥 آل راؤنڈر محمد وقاص کمال گیند بازی کمال بلے بازی کرتے رہے ساتھ میں شبیر اور حسن کمال بولنگ کرتے رہے ٹیم کو فائنل تک پہنچایا اور جیت دلائی
ویلڈن شہزادوں بہت بہت مبارک باد 🌹❤️🌹❤️