Urdu Novels By Umera Ahmed

Urdu Novels By Umera Ahmed It is an unofficial page of Umera Ahmed.A Place Where You Can Find Complete Collection Of Umera Ahme
(1301)

(Authored Books)

Meri Zaat Zarra Benishan (1999)- this was also dramatized on GEO which got super fame
Peer e Kamil (2003)
Lahasil
Hasil
Amar Bail
Man-o-salwa (2007)
Husna Aur Husn Ara
Mein Ne Khawabon Ka Shajar Dekha Hai
Muthi Bhar Matti
Libas
Darbar-e-Dil
Thora sa Aasman (2003)
Sauda
Hurf say Nufz Tuk
Wapsi
Hum Kahan Kay Suchay Thay
Iman Umeed aur Muhabat
Zindigi Gulzar Hai
shehar-e-zaat

(Play

wright)

Doraha (2009)
The Ghost (2009)
Malal (2009-2010)
Meri Zaat Zarra-E-Benishan (2009 - 2010)
Daam (2010)
Qaid-e-Tanhai (2010)

31/12/2025

پردہ رکھنا سیکھیں، بالکل ویسے ہی جیسے اللّه پاک نے ہمارا رکھا ہوا ہے

جو اللہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں اُنہیں سفر کبھی خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللہ سے جُڑ جاتے ہیں اُنہیں کوئی توڑ نہیں سکتا جو ...
14/07/2025

جو اللہ کو ہمسفر بنا لیتے ہیں اُنہیں سفر کبھی خوفزدہ نہیں کرتا اور جو اللہ سے جُڑ جاتے ہیں اُنہیں کوئی توڑ نہیں سکتا جو دعائیں اللہ کے سپرد کر دی جاتی ہیں اُن کے مکمل ہونے کو کوئی موڑ نہیں سکتا۔

13/07/2025

زندگی ہمیشہ وہ حاصل کرنے کے بارے میں نہیں ہوتی جو تم چاہتے ہو بلکہ اس کو صبر اور یقین کے ساتھ قبول کرنے کا نام ہے جو اللّٰہ نے تمہارے لیے مقدر کیا ہے یقین رکھو کہ ہر چیز اپنے وقت پر خوبصورت ہو جائے گی ان شاء اللّٰــــہ تعالیٰ🤍

خود کو اتنا ہمت والا اور مضبوط بنائیں کہ آپ کو کسی چیز کی کمی سے زیادہ فرق نہ پڑے میں اپنی زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں ...
05/07/2025

خود کو اتنا ہمت والا اور مضبوط بنائیں کہ آپ کو کسی چیز کی کمی سے زیادہ فرق نہ پڑے میں اپنی زندگی کے اس مقام پر ہوں جہاں مجھے یہ اچھے سے سمجھ آ چکا ہے کہ کوئی بھی آپ کو کچھ نہیں دے سکتا اور نہ آپکے لیے کر سکتا ہے سوائے اللہ پاک کی ذات کے ہر روز خود کو بہتر بنانے کی کوشش کریں اور اچھے لوگوں کی صحبت میں رہنے کی کوشش کریں یقیں کریں آپ بہت کچھ اچھا سیکھیں گے۔

جب رب آزمائش میں ڈالے تو سمجھ لو، وہ تمہیں نوازنے والا ہے۔ وہ تمہیں اپنے خاص بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے ک...
05/07/2025

جب رب آزمائش میں ڈالے تو سمجھ لو، وہ تمہیں نوازنے والا ہے۔ وہ تمہیں اپنے خاص بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے، وہ چاہتا ہے کہ تم مضبوط بنو، صبر کرو، اور اپنے رب پر بھروسہ رکھو۔

وہ جب عطا کرنے پر آئے، تو خالی ہاتھوں کو بھی خزانے عطا کر دیتا ہے۔ دنیا جسے رد کر دے، وہ اسے عزت کے مقام پر فائز کر دیتا ہے۔ وہ جب چاہے تو تمہیں وہ کچھ دے دے جس کا تصور بھی تم نے نہیں کیا ہوتا۔

اور جب وہ روک لے، تو کوئی دینے والا نہیں۔ جب وہ نہ چاہے، تو ساری دنیا مل کر بھی تمہیں ایک تنکا نہیں دے سکتی۔

یاد رکھو، اس کی ہر آزمائش کے پیچھے محبت چھپی ہوتی ہے۔ وہ تمہیں تکلیف میں دیکھ کر خوش نہیں ہوتا، بلکہ تمہاری برداشت کو، تمہارے ایمان کو، اور تمہارے دل کو آزماتا ہے، تاکہ تم ان انعامات کے قابل ہو سکو جو وہ تمہارے لیے بچا کر رکھتا ہے۔

تو صبر کرو، دعا کرو، اور یقین رکھو... وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔

04/06/2025

رب سے باتیں کرنے کی عادت ڈال لو پھر آسان ہو جائے گا اطاعت کرنا، عبادت کرنا، اور تکلیف پر صبر کرنا

03/06/2025

اپنی ڈیلی روٹین میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور کریں جو آپ کو بعد کی زندگی میں بھی فائدہ دے۔

01/06/2025

‏یہاں پر تکالیف ہی تکالیف ہوتی ہیں یہاں پر غم ہونگے مگر وقتی کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے یہ جنت نہیں ہے اس لیے صبر کا دامن شکر کا دامن تھامیں رکھنا جنت میں ہی سب کجھ پانا ہے وہاں پر غم نہیں ہونگے وہاں مشکلیں نہیں ہونگی دنیا میں صبر کریں۔

03/05/2025

اگر اس پیج پر شاعری آواز کی صورت دی جائے کبھی کبھی تو کیسا لگے گا ؟

12/04/2025

کچھ خواہشات دل میں ایسی ہوتی ھیں..
جو پوری نہ ہوں تو انہیں رب کے سامنے رو کر بہا دیا کریں..

یہ سوچ کر بہایا کریں کہ..
میرا رب تو "السمیع و البصیر" ھے..
وہ تو ہماری ان کہی خواہشات بھی جانتا ھے..
وہ تو "عَلِيۡمٌ بِذَاتِ الصُّدُرۡ" ھے..

وہ تو جانتا ھے کہ..
اس کے بندے کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوں..
ان خواہشات کے لیے اس کی رضا کے لیے ھیں..

اور جو اس کی رضا میں راضی ہو جائے..
اس کے لیے پھر وہ حکمتوں،مصلحتوں والے فیصلے کرتا ھے..
اور اس کے فیصلے بہت کمال کے ہوتے ھیں..

اور جب یہ یقین پختہ ہو کہ..
اللہ کا ہر فیصلہ میرے لیے کسی مصلحت سے خالی نہیں..
پھر اللہ کی رضا میں راضی رہنا آجاتا ھے..
پھر کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے پہ یہ نہیں کہا جاتا کہ ایسا کیوں ہوا اور کیوں نہیں ہوا..

پھر ہر حال میں زبان پہ "اَلۡحَمۡدُ لِلّٰه" ہوتا ہے❤️

09/03/2025

*اے اللــه!🫶🏻*
*وہ تمام لوگ جــو اپنــے نصیــب کــے کھلنــے کــے لیــے صــرف تیــری ایک کُــن کــے منتظــر ہیــں، ان کــے لیــے وہ کُــن فــرما دیجیــے۔*
*آمیــن یا رب العالمیــن!* ♥️🤲🏻

16/02/2025

موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے انکار ممکن نہیں پھر کیوں غافل ہو جاتے ہیں کیوں دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو کر نمازیں قضا کر دیتے ہیں کیوں قرآن کی تلاوت نہیں کرتے دنیاوی ڈگریوں کے لیے تو بہت محنت کرتے ہیں پر آخرت کے امتحان کی کوئی فکر نہیں سب سے زیادہ الله سے محبت کرنی چاہیے پھر کیوں انسانوں کے پیچھے بھاگ کر الله کو بھول جاتے ہیں ذرا سوچئے گا❗

Address

Madina Town
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 10:00 - 03:00
Tuesday 10:00 - 03:00
Wednesday 10:00 - 03:00
Thursday 10:00 - 03:00
Friday 10:00 - 03:00
Saturday 10:00 - 03:00
Sunday 10:00 - 03:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Novels By Umera Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share