Dolphin Police Faisalabad

Dolphin Police Faisalabad That show dolphin police Faisalabad good work information

06/04/2025
01/12/2021

The fearless police officials of the Dolphin Squad are busy day & night in carrying out their sacred duty of protecting and serving people without caring for their lives. Support us by providing timely information on crimes and criminals through 15 because no war can be won without the cooperation of citizens.

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن اسکواڈ کی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ کا وزٹ کیا۔ اس دوران سٹی پولیس آ...
25/05/2021

محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈولفن اسکواڈ کی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ کا وزٹ کیا۔
اس دوران سٹی پولیس آفیسر نے ڈولفن اسکواڈکی نئی تعمیرہونے والی بلڈنگ میں تعمیراتی کام کے معیارکا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کروانے کی ہدایات جاری کیں۔

اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے روکئیے کسی معصوم کی زندگی بچائیے
30/01/2021

اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے روکئیے کسی معصوم کی زندگی بچائیے

فیصل آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل شمولیت اختیار کریںدرخواست فارم طارق مجاہد پولیس لائنز فیصل آباد سے حاصل کئے جاسکتے ہ...
13/10/2020

فیصل آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل شمولیت اختیار کریں
درخواست فارم طارق مجاہد پولیس لائنز فیصل آباد سے حاصل کئے جاسکتے ہیں جو کو واپس جمع کروانے کی آخری تاریخ 26.10.2020 ہے

سی پی او سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آباد ایکسپریس وے پر شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی چار گاڑیاں تع...
13/09/2020

سی پی او سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آباد ایکسپریس وے پر شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی چار گاڑیاں تعینات
گاڑیوں میں موجود پولیس افسران کو ایکسپریس وے پر شہریوں کی مدد، ایمرجنسی کی صورت میں بروقت کارروائی، موثر انداز میں گشت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان گاڑیوں کو کوئی دوسری ڈیوٹی تفویض نہیں کی جائے گی۔
شہریوں سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کریں

04/08/2020

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dolphin Police Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share