02/09/2026
🚦 ٹریفک ایڈوائزری | 2 ستمبر 2026
دھوبی گھاٹ گراؤنڈ فیصل آباد میں عظیم الشان محفلِ نعت کے انعقاد کے سلسلہ میں آج شام 5 بجے تا اختتامِ محفل امام بارگاہ چوک اور نڑوالہ چوک کی جانب جانے والی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک بند رہے گی۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ متبادل راستے اختیار کریں، غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
آپ کا تعاون محفوظ اور رواں ٹریفک کے لیے نہایت اہم ہے۔
☎️ ٹریفک ہیلپ لائن: 1915
#1915