Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official

Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official An Evolutionary Journey of Service to Humanity. LWF Welfare for All

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالحمدللہ، 9 جولائی 2026 کو منعقدہ جشنِ لاثانی 2026 / پانچویں عرسِ لاثانی کی محفل بھرپور روحانی جذ...
19/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ، 9 جولائی 2026 کو منعقدہ جشنِ لاثانی 2026 / پانچویں عرسِ لاثانی کی محفل بھرپور روحانی جذبے اور خدمتِ خلق کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی۔ 🌙✨
اس عظیم الشان اجتماع کے موقع پر لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے تحت ایک مکمل فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا، جس میں تقریباً 850 مریضوں کا مفت معائنہ و علاج کیا گیا۔
🩺 جنٹس سائیڈ پر: ENT Specialist، Cardiologist، Physician اور Physiotherapist کی خدمات میسر رہیں
👩‍⚕️ خواتین کے پردے کا خاص اہتمام کرتے ہوئے، خواتین سائیڈ پر لیڈی ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی Gynecologist، Nutritionist، General Checkup اور Ultrasound کی سہولت بھی مہیا کی گئی
🚑 Rescue 1122 کی ٹیم اور ایمبولینس بھی موقع پر مکمل طور پر موجود رہی اور بھرپور تعاون کیا۔
اس کے علاوہ LWF کے مختلف شعبہ جات کے سٹالز بھی دونوں اطراف لگائے گئے:
📱 LWF Social Media Cell
🔐 LWF Cyber Security Cell
💍 Lasani Marriage Bureau
🏢 Lasani Welfare Foundation کا مرکزی سٹال
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام ڈاکٹرز، اسٹاف اور Rescue 1122 کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے خدمتِ خلق کا جذبہ رکھتے ہوئے بھرپور تعاون کیا۔ اللہ پاک آپ سب کی اس نیک کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
خدمتِ خلق، ہمارا نصب العین
Welfare For All

15/03/2026

Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ غازی اباد فیصل آباد میں پیر بھائی محمد امجد نقشبندی صاحب صدر لاثانی ویلف...
10/03/2026

لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ غازی اباد فیصل آباد میں پیر بھائی محمد امجد نقشبندی صاحب صدر لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ غازی اباد فیصل آباد کے تعاون سے 125 مستحق اور غریب خاندانوں میں خشک راشن کی مد میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔

اا LWF اا لاثانی دسترخوان 08-03-2026 بروزاتوار کو شاہراہِ فیصل ناتھا خان اسٹاپ پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔پروجیکٹ لوکی...
10/03/2026

اا LWF اا لاثانی دسترخوان
08-03-2026 بروزاتوار کو شاہراہِ فیصل ناتھا خان اسٹاپ پر افطاری کا اہتمام کیا گیا ۔
پروجیکٹ لوکیشن: شاہ فیصل کالونی، کراچی
لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے پروجیکٹ لاثانی دسترخوان کے زیر انتظام پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوام الناس کو مفت خوراک فراہم کی جاتی۔ اپنی مدد آپ کے تحت جاری اس مشن کی بنیاد 1980 میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار رحمتہ اللّٰہ علیہ نے رکھی جو آج پاکستان سمیت دنیا بھر پھیل چکا ہے اور الحمداللّٰہ! سالانہ لاکھوں افراد کو مفت خوراک فراہم کی جا رہی ہے۔

(اس پوسٹ کا مقصد تشہیر نہیں ترغیب ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں)

24/02/2026

زیر اہتمام : لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ) لوگوں میں راشن تقسیم کرتے ہوئے

Lasani Welfare Foundation Faisalabad
23/02/2026

Lasani Welfare Foundation Faisalabad

22/02/2026

زیر اہتمام : لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل (رجسٹرڈ)
جامعہ چشتیہ صدیقیہ انوار القرآن کے طالب علموں اور اعوام الناس میں فروٹ تقسیم کرتے ہوئے.
بمقام : مراد کالونی نز د سمندری روڈ فیصل آباد شریف

اللّٰه و رسول ﷺ کے کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ اوکاڑہ کے زیر اہتمام خشک راشن کی تقسیم ک...
22/02/2026

اللّٰه و رسول ﷺ کے کرم سے ہر سال کی طرح اس سال بھی لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن حلقہ اوکاڑہ کے زیر اہتمام خشک راشن کی تقسیم کا عمل جاری و ساری

Address

Aastana Aaliya Lasani Sarkar 39/4 Ghulam Rasool Nagar, Peoples Colony 2
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasani Welfare Foundation - Regd. Internation - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share