Deputy Director Livestock Faisalabad

Deputy Director Livestock Faisalabad Livestock and Dairy Development Department Punjab

Print media coverage
16/06/2026

Print media coverage

16/06/2026

فیصل آباد میں غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کے خلاف کامیاب کارروائی

لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں 400 کلو غیر معیاری اور بغیر مہر شدہ گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔ عوام کو محفوظ اور معیاری گوشت کی فراہمی کے لیے غیر قانونی ذبح خانوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔


Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Punjab Food Authority

Visit of DC Faisalabad at Cattle Sale Point Narwala Faisalabad
24/05/2026

Visit of DC Faisalabad at Cattle Sale Point Narwala Faisalabad

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں۔

ضلع بھر میں ماڈل کیٹل مارکیٹ سمیت عارضی سیل پوائنٹس پر ضلعی انتظامیہ کے چوکس انتظامات جاری۔

ڈپٹی کمشنرکیپٹن(ر)ندیم ناصر کا جھال خانوآنہ اور نڑوالا روڈ بائی پاس پر قائم عارضی مویشی منڈیوں کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مدثر ممتاز،اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین ودیگر افسران بھی ہمراہ۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر ذوالقرنین کو بہترین انتظامات پر شاباش دی

ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈیوں میں صفائی،سیکیورٹی،لائٹنگ،پارکنگ اور شہری سہولیات کا جائزہ لیا

شہریوں اور بیوپاریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے،ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر

بیوپاریوں اور خریداروں کیلئے صاف ستھرا اور محفوظ ماحول فراہم کیا جائے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کا پانی،لائٹنگ اور ویٹرنری سہولیات کا معائنہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رہے گی،ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر

اسسٹنٹ کمشنرز عید الاضحی کے اختتام تک مویشی منڈیوں کے دورے کرکے انتظامات چیک کریں،ڈپٹی کمشنر

شہریوں کی سہولت کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر

Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
fans

Happy Labour Day
01/05/2026

Happy Labour Day

08/03/2026
06/03/2026

صوبائی مینجمنٹ سروسز کے 14ویں پوسٹ انڈکشن کورس کے زیرِ تربیت افسران کو محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد کی بریفنگ

ڈاکٹر حیدر علی خان ڈائریکٹر لائیوسٹاک فیصل آباد ڈویژن نے صوبائی مینجمنٹ سروسز کے 14ویں پوسٹ انڈکشن کورس کے شرکاء کو محکمہ لائیوسٹاک فیصل آباد کی کارکردگی، خدمات اور جاری ترقیاتی پروگراموں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران افسران کو ضلع میں مویشیوں کی صحت و افزائشِ نسل، بیماریوں کی روک تھام اور رپورٹنگ سسٹم، حفاظتی ویکسینیشن، پنجاب لائیوسٹاک کارڈ، جینیٹک امپاورمنٹ پروگرام، ہرڈ ٹرانسفارمیشن پروگرام، الٹرا ساونڈ اور آپریشن تھیٹر کی سہولت کے ساتھ ساتھ مویشی پال کسانوں کو یونین کونسل سطح پر فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر روبینہ انجم ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک فیصل آباد اور ڈاکٹر سہیل احمد انجم ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک فیصل آباد بھی موجود تھے جنہوں نے محکمہ کے فیلڈ آپریشنز اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات جیسے موبائل ویٹرنری ڈسپنسریاں، کسان لائیوسٹاک بیٹھک، سکول فوکس پروگرام اور موبائل ٹریننگ بس سکول پروگرام کے بارے میں بھی مفصل آگاہی فراہم کی۔

Address

Liaqat Road
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92419201071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Livestock Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share