APCA & AGEGA, Faisalabad.

APCA & AGEGA, Faisalabad. In accordance with the Articles 17(1) of the Constitution of Islamic Republic of Pakistan.

02/03/2026

فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا ملازمین کا سمندر | ایسا جوش پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا! 🔥

ایسے مناظر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے! 🛑
فیصل آباد کے ضلع کونسل پر 26 فروری 2026 کو وہ تاریخی منظر پیش ہوا جس نے سب کو حیران کر دیا۔ سرکاری ملازمین کے اتحاد (AGEGA) اور ایپکا (APCA) کا یہ وہ پاور شو ہے جس کی مثال پہلے نہیں ملتی۔
اس ویڈیو میں خاص کیا ہے؟
📍 ناقابلِ یقین رش، جہاں تک نظر جائے، ملازمین کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔
✊ تاریخ ساز قیادت: چوہدری امتیاز احمد تتلہ (صدر ایپکا فیصل آباد) کی سربراہی۔
📢 میڈیا کوریج: حافظ عثمان انصاری (چیف میڈیا ایڈوائزر ایپکا پنجاب) کی خصوصی کاوش۔
⚔️"جینا ہوگا مرنا ہوگا، حق کی خاطر لڑنا ہوگا!"

ہم جناب رحمان علی باجوہ صاحب کو اس کامیاب ترین جلسے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ولولہ انگیز قیادت نے اس جدوجہد کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔
🔗 ہمارا آفیشل پیج فالو کریں۔
🔥 (Coming Soon): مکمل خطاب بہت جلد اپلوڈ کر دیا جائے گا
کیا آپ نے رحمان علی باجوہ صاحب کا وہ خطاب سنا جس نے پورے مجمعے کے لہو کو گرما دیا؟
انتظار فرمائیے! رحمان علی باجوہ صاحب

ایپکا ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد فیصلے کا دن: 26 فروری 2026چلو چلو لاہور محکمہ انہار چلواحتجاجی جلسہملازمی...
26/02/2026

ایپکا ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد
فیصلے کا دن: 26 فروری 2026
چلو چلو لاہور محکمہ انہار چلو
احتجاجی جلسہ
ملازمین کی جنگ ایپکا/اگیگا قائدین کے سنگ ---

مطالبات:
پنشن
لیوانکیشمنٹ
گریجویٹی
ایل پی آر
Rule 17A
پرانے قوانین کی بحالی، بہتر مستقبل اور اپنے حق کی خاطر نکلو

صدر ایپکا ڈویژن فیصل آباد امتیاز احمد تتلہ
اکبر علی بٹ (جنرل سیکرٹری ایپکا ایوب ریسرچ)
حافظ عثمان انصاری (میڈیا ایڈوائزر ایپکا ایوب ریسرچ، پنجاب)
شاہد امین (صدر ایپکا ایوب ریسرچ)


Ayub Agricultural Research Institute,Faisalabad-Pakistan

ملازمین کے حقوق کی جنگ ایپکا/اگیگا کے سنگ26 فروری 2026بروز جمعراتاحتجاجی جلسہمقام: محکمہ انہار و ضلع کونسل فیصل آبادچلو ...
26/02/2026

ملازمین کے حقوق کی جنگ ایپکا/اگیگا کے سنگ
26 فروری 2026
بروز جمعرات
احتجاجی جلسہ
مقام: محکمہ انہار و ضلع کونسل فیصل آباد
چلو چلو محکمہ انہار چلو
* پنشن میں کٹوتی کا نوٹیفیکیشن فی الفور واپس لیا جائے
* رول 17A کی بحالی
* لیو انکیشمنٹ کی بحالی
* %30 DRA الاؤنس
اکبر علی بٹ
جنرل سیکرٹری ایپکا ایوب ریسرچ
سینئر نائب صدر ایپکا زراعت پنجاب

حافظ عثمان انصاری
چیف میڈیا ایڈوائزر ایپکا پنجاب
امتیاز احمد تتلہ
صدر ایپکا فیصل آباد

ایپکا ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد فیصلے کا دن: 26 فروری 2026چلو چلو لاہور محکمہ انہار چلواحتجاجی جلسہملازمی...
25/02/2026

ایپکا ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد
فیصلے کا دن: 26 فروری 2026
چلو چلو لاہور محکمہ انہار چلو
احتجاجی جلسہ
ملازمین کی جنگ ایپکا قائدین کے سنگ ---
مطالبات
پینشن
لیوانکیشمنٹ
گریجویٹی
ایل پی آر
Rule 17A
پرانے قوانین کی بحالی، بہتر مستقبل اور اپنے حق کی خاطر نکلو

صدر ایپکا ڈویژن فیصل آباد امتیاز احمد تتلہ
اکبر علی بٹ (جنرل سیکرٹری ایپکا ایوب ریسرچ)
حافظ عثمان انصاری (میڈیا ایڈوائزر ایپکا ایوب ریسرچ، پنجاب)
شاہد امین (صدر ایپکا ایوب ریسرچ)

گریڈ 01  تا گریڈ 22 تک کے ملازمین میں ٪10 فیصد اضافہ جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ٪7 فیصد اضافے کی تجویز
10/06/2025

گریڈ 01 تا گریڈ 22 تک کے ملازمین میں ٪10 فیصد اضافہ جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ٪7 فیصد اضافے کی تجویز

21/02/2025

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کا احتجاج جاری، حکومت کے خلاف نعرے بازی
اوئے چینی مہنگی، گیس مہنگی،
جینا مہنگا، مرنا مہنگا
او مر گئے بھوکے
او کدھر جایئے، اے ظالم حکومت




19/01/2025

ایپکا: فیصل آباد میں سرکاری ملازمین کا حکومتی پالیسیوں ، پنشن رولز میں ترامیم اور لیو انکیشمنٹ کے خلاف احتجاج

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APCA & AGEGA, Faisalabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APCA & AGEGA, Faisalabad.:

Shortcuts

Share