Sitara And Gulshan e Iqbal colony Faisalabad

Sitara And Gulshan e Iqbal colony Faisalabad اس گروپ کا مقصد صرف ستارہ و گلشن اقبال کالونی کی ان محرومیوں کو سامنے لانا ہے جو اک عرصہ سے نظر انداز

17/02/2023
فیصل آباد پولیس بسنت کے موقعہ پر پتنگیں لوٹتے ہوئے ۔۔۔۔۔😉😉😉🤞🏻😁😁😜😜
17/02/2023

فیصل آباد پولیس بسنت کے موقعہ پر پتنگیں لوٹتے ہوئے ۔۔۔۔۔😉😉😉🤞🏻😁😁😜😜





ڈویژنل کمشنر محترمہ سلوت سعید آپ کو تھوڑے ہی عرصہ میں فیصل آباد جیسے لاوارث اور یتیم شہر کے بہت سے اہم مسئلہ حل کرنے پر ...
17/02/2023

ڈویژنل کمشنر محترمہ سلوت سعید آپ کو تھوڑے ہی عرصہ میں فیصل آباد جیسے لاوارث اور یتیم شہر کے بہت سے اہم مسئلہ حل کرنے پر ہم آپکا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔
محترمہ آپ سے گزارش ہے کہ فیصل آباد کا علاقہ ستارہ کالونی و گلشن اقبال کالونی جو کہ مین رسالہ والا روڈ پر واقع ہے ۔۔۔اور یہ علاقہ آپکی ایڈمنسٹری میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے زیرِ سایہ ہے۔۔۔
محترمہ یہاں کے لوگ اور مسائل آپکے منتظر ہیں ۔جناب عالیہ نا یہاں کے روڈ فنکشنل ہیں اور نا ہی سٹریٹ لائیٹس اور نا ہی کوئی ایسا کام ۔۔
مہربانی کر کہ یہاں کے جو مسائل ہیں انکو حل کروائیں ۔۔۔





اللّٰہ تعالیٰ جاوید میانداد صاحب کو جلد صحت یاب کرے آمین ۔۔۔😇
17/02/2023

اللّٰہ تعالیٰ جاوید میانداد صاحب کو جلد صحت یاب کرے آمین ۔۔۔😇

زوال کی وجہ واضح ہے۔۔۔جناب اس پی ایس ایل کی بے حیائی سے سچا مسلمان خوش نا ہے۔۔۔۔۔۔خدا کیلئے خدا کے خلاف مت جائیں ۔۔🙏🏼   ...
13/02/2023

زوال کی وجہ واضح ہے۔۔۔
جناب اس پی ایس ایل کی بے حیائی سے سچا مسلمان خوش نا ہے۔۔۔۔۔۔خدا کیلئے خدا کے خلاف مت جائیں ۔۔🙏🏼




پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم سازی کے سلسلے میں جناب رانا شہر یار خان صاحب  نے پی پی 113 ستارہ کالونی میں ورکروں کو پارٹی کا...
12/02/2023

پاکستان مسلم لیگ کی تنظیم سازی کے سلسلے میں جناب رانا شہر یار خان صاحب نے پی پی 113 ستارہ کالونی میں ورکروں کو پارٹی کارڈ تقسیم کیے .۔حیران ہوں میں آج کے بھی ہماری عوام یہ کارڈ لے کر بہت خوش ہیں ۔۔اور اس کارڈ کو لے کر پاکستان کے حالات بہتر ہو جائیں گے ۔۔او بھائی اس کارڈ نا گھی سستا ہوا ہے غربت ختم۔۔۔ نہ جانے کب یہ جہالت ختم ہو گی۔۔۔۔

05/02/2023


السلام و علیکم ۔۔۔۔!ستارہ کالونی گلشن اقبال کالونی کے مین روڈ پر واقع یہ ہسپتال جسکا نام (نور سمند ہسپتال) ہے۔۔۔۔یہاں کے...
03/02/2023

السلام و علیکم ۔۔۔۔!
ستارہ کالونی گلشن اقبال کالونی کے مین روڈ پر واقع یہ ہسپتال جسکا نام (نور سمند ہسپتال) ہے۔۔۔۔یہاں کے سربراہ جناب (ڈاکٹر رزاق) ہیں ۔۔۔۔جناب اک عرصہ سے اس غیر قانونی ہسپتال کو زور و شور سے چلا رہے ہیں ۔جناب یہاں چار پائیوں سے بھری ہوئی وارڈ پہ مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ۔۔یہاں نجی لیبارٹری بھی قائم ہے جس کے پاس کوئی ٹیکنیکل و سرٹیفیڈ چیز نہی ہے ۔اور نا ہی کوئی بہتر میڈیکل ایسسری موجود نا ہے۔ابھی یہ داستان ختم نہیں ہوئی جناب ڈاکٹر رزاق صاحب کی اہلیہ زچہ بچہ کا آپریشن کر کے ہر طرح کے قانون کی دجھییاں اڑا رہی ہیں ۔۔محکمہ ہیلتھ سے گزارش ہے کہ اس ذبح خانہ کو ہمیشہ کیلئے بند کیا جائے تاکہ انکی لالچ اور بے حسی مزید جانوں کے ساتھ مت کھیلیں ۔۔جناب ہیڈ آف محکمہ ہیلتھ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس سے عوام کو بچائیں۔۔۔۔اس ڈاکٹر زراق کو کئی بار روکا گیا ہے لیکن یہ انسان سیاسی تعلقات سے بار بار انسانی جانوں سے سر عام کھیلتا ہے۔۔۔۔









السلام و علیکم ۔۔!گلشنِ اقبال کالونی مین رسالہ والا روڈ میں واقعہ سی بلاک نزد عزیز فاطمہ کالج والا روڈ جو کہ عزیز فاطمہ ...
01/02/2023

السلام و علیکم ۔۔!
گلشنِ اقبال کالونی مین رسالہ والا روڈ میں واقعہ سی بلاک نزد عزیز فاطمہ کالج والا روڈ جو کہ عزیز فاطمہ کالج سے لے کامران کریانہ سٹور تک واقع ہے ۔ یہ روڈ تقریباً عرصہ 3 سال سے( نامی چیئرمین جناب مصطفیٰ بھٹی) صاحب کا منتظر ہے۔۔جناب نے ن لیگ چھوڑ کر اس وقت کی موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے نام پر اس روڈ کو بنوانے کا زمہ اٹھ ایا تھا۔۔۔لیکن جناب نے روڈ کی کمیشن کھائی اور پھر ن لیگ میں شامل ہو کر روڈ کو عوام کیلئے مصیبت بنا کر اک یاد بنا کر غائب ہیں جناب۔۔۔ہاں البتہ جناب ن لیگ میں آ کر اپنے روڈ کو وی وی آئی پی بنا کر کافی نمایاں ہیں۔۔۔جسکو غیر قانونی گیٹ لگا کر سیاسی اور عام عوام کا فرق واضح کر رہے ہیں۔۔۔جناب کچھ خدا کا خوف کریں تا کہ آپ وٹ لینے آتے وقت شرمندہ نا ہوں ۔۔۔۔ بھٹی صاحب عوام خراب روڈ سے گزرتے وقت اور آپکی ٹف والی روڈ دیکھ کر آپکو مختلف الفاظ سے یاد کرتے ہیں۔۔۔۔۔
منجانب۔۔۔اہلِ محلہ سی بلاک گلشنِ اقبال کالونی....







Address

Near Sitara Colony Risalawala Road Faisalabad
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sitara And Gulshan e Iqbal colony Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category