Asad Mehmood Khan

Asad Mehmood Khan Working for the betterment of Pakistan & its people, using the welfare state as a model, under the leadership of Imran Khan.

اسلام نگر میں پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ نظریاتی کارکن حافظ صابر مغل سے ملاقات۔ چوہدری اسد محمود اور صاحبزادہ حسن رضا...
04/09/2026

اسلام نگر میں پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ نظریاتی کارکن حافظ صابر مغل سے ملاقات۔ چوہدری اسد محمود اور صاحبزادہ حسن رضا نے موجودہ حالات کے حوالے سے PTI کےلئےحافظ صابر مغل کی جدوجہد کو سراہا۔

اسلام نگر میں تصور حسین منا کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے لئے چوہدری اسد محمود اور صاحبزادہ حسن رضا؛ ان کے گھر گئے اور مر...
04/09/2026

اسلام نگر میں تصور حسین منا کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے لئے چوہدری اسد محمود اور صاحبزادہ حسن رضا؛ ان کے گھر گئے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

04/09/2026
چوہدری اسد محمود(MPA ) اور صاحبزادہ حسن رضا(چیرمین سنی اتحاد کونسل)۔ہمراہ فضل الہی گجر اور فرخ شمعون جٹ؛محمود آباد گلی ن...
03/09/2026

چوہدری اسد محمود(MPA ) اور صاحبزادہ حسن رضا(چیرمین سنی اتحاد کونسل)۔ہمراہ فضل الہی گجر اور فرخ شمعون جٹ؛محمود آباد گلی نمبر 7 میں مولانا حامد سلطان کی والدہ محترمہ اور گلی نمبر 11 میں محمد شہزاد کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کے لئے ان کے گھر گئے۔ فضل الہی گجر اور فرخ شمعون ہمراہ

پاکستان تحریک انصاف کا انتہائی مخلص جانثار کارکن ہمارا ساتھی۔ علی اکبر قادری اس دار فانی سے رخصت ہو گیا۔۔ نماز جنازہ میں...
27/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کا انتہائی مخلص جانثار کارکن ہمارا ساتھی۔ علی اکبر قادری اس دار فانی سے رخصت ہو گیا۔۔ نماز جنازہ میں چیر مین سنی اتحاد کونسل۔ صاحبزادہ حسن رضا۔ MPA اسد محمود کی شرکت اور مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا۔

بسلسلہ عیدملاد النبی ﷺ رانا عبدالحسیب ٹیپو کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میی MPA  اسد محمود ہمراہ تمثیل ریحان خا...
27/08/2026

بسلسلہ عیدملاد النبی ﷺ رانا عبدالحسیب ٹیپو کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میی MPA اسد محمود ہمراہ تمثیل ریحان خان۔ شاہد علی باٹا۔ نعیم آفتاب باجوہ۔میاں شمائیل ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر معززین علاقہ کی جانب سے MPA اسد محمود خاں کو شیلڈ پیش کی گئی۔

بسلسلہ تقریب عید میلاد النبی ﷺ گلستان کالونی K  بلاک میں ساجد شاہ فیملی کی جانب سے سالانہ لنگر کا اہتمام کیا گیا۔  ارحم ...
27/08/2026

بسلسلہ تقریب عید میلاد النبی ﷺ گلستان کالونی K بلاک میں ساجد شاہ فیملی کی جانب سے سالانہ لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ ارحم شاہ کی طرف سے بہت ہی محبت بھری دعوت پر اسد محمود MPA کی خصوصی شرکت اور ساجد شاہ فیملی کو خراج تحسین پیش کیا ۔تمثیل ریحان خان۔ شاہد علی باٹا۔ نعیم آفتاب باجوہ۔ میاں شمائل ایڈووکیٹ بھی ہمراہ

27/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. پمز ہسپتال میں معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے.اللہ تعالیٰ مرحوم بچوں کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.واقعے میں غفلت یا کوتاہی کے ذمہ دار عناصر کا تعین کرکے شفاف تحقیقات اور مؤثر کارروائی ہونی چاہیے.

Address

MPA PP/112
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Mehmood Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share