JI Youth Faisalabad

JI Youth Faisalabad Jamaat-e-Islami Youth Faisalabad is a political organization working under the umbrella of Jamaat-e-Islami Pakistan and leadership of Mr. Siraj Ul Haq.

23/10/2024

163 likes, 20 comments. “ستیانہ روڈ فیصل آباد”

18/05/2023
قائد حق دو تحریکمولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم
18/05/2023

قائد حق دو تحریک
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی سپریم کورٹ سے ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم

اجلاس جنرل کونسل جے آئی یوتھ پی پی 106 ڈچکوٹ۔جے آئی یوتھ پی پی 106 کے جنرل اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور گفتگو۔اجل...
13/05/2023

اجلاس جنرل کونسل جے آئی یوتھ پی پی 106 ڈچکوٹ۔
جے آئی یوتھ پی پی 106 کے جنرل اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت اور گفتگو۔
اجلاس میں جماعت اسلامی پی پی 106 محترم عمیر مختار صاحب, ڈاکٹر خالد صاحب صدر سیاسی کمیٹی پی پی 106 ڈجکوٹ, ایڈووکیٹ یاسر کھارا صاحب, میاں فاروق صاحب جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ فیصل آباد, حسیب خالد صدر جے آئی یوتھ پی پی 106 اوریوتھ کے دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں سیاسی پلاننگ کے ساتھ ساتھ جے آئی یوتھ کے کام کا جائزہ بھی لیا گیا۔ اجلاس میں ارسلان بھائی سے جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ پی پی 106, اور شہباز بھائی سے نائب صدر پی پی 106 کا حلف بھی لیا گیا۔
اللہ تعالی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین

09/05/2023

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے ضلع کونسل چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے ضلعی صدر جے آئی یوتھ فیصل آباد حافظ محمد نویداعوان خطاب کررہے ہیں

کراچی میں کےضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ایک بارپھر دھاندلی اورغنڈہ گردی بے نقاب ہوچکی ہے،حافظ محمدنویداعوان صدر جے ...
09/05/2023

کراچی میں کےضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی ایک بارپھر دھاندلی اورغنڈہ گردی بے نقاب ہوچکی ہے،حافظ محمدنویداعوان صدر جے آئی یوتھ

نیوز کوریج 09-05ٓ-2023
09/05/2023

نیوز کوریج
09-05ٓ-2023

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share