PTI Insaf Minority Wing Punjab

PTI Insaf Minority Wing Punjab The page is created to highlight the efforts of minority leaders of Punjab for the betterment of their community.

ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی مینارٹی افیئرز اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا کرسمس کی مناسبت سے اہم اجلاس۔ کرسمس کے موقع پر 8 کی بجائے 1...
15/12/2021

ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی مینارٹی افیئرز اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ کا کرسمس کی مناسبت سے اہم اجلاس

۔ کرسمس کے موقع پر 8 کی بجائے 10کرسمس سستے بازاروں کا قیام

۔کرسمس کے موقع پر سند باد اور فن لینڈ میں تمام جھولوں پر 50 فیصد رعایت

۔کرسمس کے موقع پر تین بڑے چرچز میں لائٹننگ اور کرسچن آبادیوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات

۔کرسمس کے موقع پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ سمیت تمام تر تکنیکی کاموں سے مثتثنی

۔کرسمس کے موقع پر پولیس کو تمام چرچز کو سکیورٹی کی فراہمی اور مسیحیوں کے ساتھ عبادات کے موقع پر اچھے رویے کی ہدایت

۔کرسمس کے موقع پر پی ایچ اے کی جانب سے چرچز میں پودوں کی فراہمی اور خصوصی کرسمس ٹری کی تنصیب

۔کرسمس کے موقع پر ریسکیو اداروں کو چرچز سے رابطہ کرکے موثر پلان بنانے کی ہدایت

۔کرسمس کے موقع پر سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت اور ترقیاتی جاری منصوبوں کو تیز کرنے کی ہدایت۔

اجلاس کی صدارت اے ڈی سی جی قیصر رند صاحب نے کی اور کوآرڈنیشن کمیٹی کی قیادت کوآرڈینیٹر عمران صادق صاحب اور ریجنل صدر حبقوق گل صاحب نے۔ اجلاس میں کمیٹی ممبران سمیت اے سی سٹی اورڈسٹرکٹ انتظامیہ کے تمام محکموں نے شرکت کی۔

God bless you all.....
23/11/2021

God bless you all.....

فیصل آباد پی ٹی آئی آفس میں انصاف مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب کے نو منتخب عہدیدران کی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا مرکز...
23/11/2021

فیصل آباد پی ٹی آئی آفس میں انصاف مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب کے نو منتخب عہدیدران کی حلف برداری تقریب کا
انعقاد کیا گیا
مرکزی قیادت کی فیصل آباد آمد پر کارکنان نے پر پرجوش اسقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی
محترمہ شنیلا روت مرکزی صدر IMW پی ٹی آئی
ایم این اے ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے بین المذاہب ہم آہنگی نے نو منتخب عہدیدران سے حلف لیا اور تمام حلف اٹھانے والے عہدیدران کو مباکباد دی
مرکزی قیادت نے وزیراعظم عمران خان اور پارٹی چیف آرگنائز پی ٹی آئی و سینیٹر، سیف اللہ نیازی کا پیغام کارکنوں تک پہنچایا
اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری IMW پی ٹی آئی
ایم این اے جئے پرکاش لوہانہ
مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری IMW پی ٹی آئی
جاوید قمر سندھو
مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری IMW پی ٹی آئی
گرمیت سنگھ و دیگر قیادت موجود تھی
حلف اٹھانے والے ویسٹ پنجاب کے عہدیدران میں
صدر IMW ویسٹ پنجاب پی ٹی آئی حبقوق رفیق ببو
سینئر نائب صدر فرحان جارج کلیمنٹ
نائب صدر بلاول جان سہوترا ،نائب صدر یوسف مٹو
جنرل سیکرٹری IMW ویسٹ پنجاب سبسٹین ایاز آگسٹین
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نوید جان
ًڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ فریاد ،
ڈپٹی جنرل سیکرٹری شماس نزیل
انفارمیشن سیکرٹری ویسٹ پنجاب عاصم سندھو
فنانس سیکرٹری ماجد مقصود
جوائنٹ سیکرٹری عثمان رشید، جوائنٹ سیکرٹری آصف منور ،جوائنٹ سیکرٹری پرویز مسیح ،جوائنٹ سیکرٹری
جاوید سہوترا ،جوائنٹ سیکرٹری الفریڈ گل شامل ہیں
(سپوکس پرسن ٹو مرکزی صدر IMW پی ٹی آئی)

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا                                    اوردلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو آس...
09/11/2021

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا
اور
دلوں میں زندہ وہی رہتے ہیں جو آسانیاں بانٹتے ہیں

پاکستان زندہ باد✌️✌️🇵🇰🇵🇰✌️✌️
مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن🙏🤲🙏

مبارکہ۔
03/11/2021

مبارکہ۔

30/10/2021

قابل عزت جناب حبقوق گل صاحب کو مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن کا صدر بننے پر ساہیوال بشپ ھاوس میں بشپ ھاوس اور ڈسٹرکٹ ساہیوال کے صدر اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی و ٹریڈرز ونگ پی ٹی آئی کے صدر کی جانب سے خوبصورت استقبالہ
شکریہ؛ بشپ ابراہام ڈینیل صاحب۔

مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن ✌️✌️🇵🇰✌️✌️

عید میلاد النبی کی خوشی میں معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ معافی کا اعلان۔مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن✌️✌️🇵🇰✌️✌️...
18/10/2021

عید میلاد النبی کی خوشی میں معمولی جرائم کے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ معافی کا اعلان۔

مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن✌️✌️🇵🇰✌️✌️

صدر ویسٹ پنجاب ریجن آفس میں قابل عزت جناب حبقوق گل صاحب اور تمام کو مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب  ریجن  کے صدر منتخب ہونے پر م...
10/10/2021

صدر ویسٹ پنجاب ریجن آفس میں قابل عزت جناب حبقوق گل صاحب اور تمام کو مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد اور پوری ٹیم کے ہمراہ پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے

پاکستان زندہ باد۔✌️✌️🇵🇰✌️✌️
مینارٹی ونگ ویسٹ پنجاب ریجن 🤲🙏🤲

قابل عزت سینئر اقلیتی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب حبقوق کل کو مغربی پنجاب ریجن کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیںپا...
08/10/2021

قابل عزت سینئر اقلیتی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب حبقوق کل کو مغربی پنجاب ریجن کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

پاکستان زندہ باد۔✌️✌️🇵🇰🇵🇰🇵🇰✌️✌️
مینار ٹی ونگ انصاف گروپ۔🙏🙏🤲🙏🙏

‏بلوچستان زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر بہت دکھ ہےعوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔ خدا سے دعا ہے زلز...
07/10/2021

‏بلوچستان زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر بہت دکھ ہے
عوام کے جان و مال کے نقصان پر شدید دکھ پہنچا ہے۔ خدا سے دعا ہے زلزلے میں جاں بحق افراد کے درجات بلند فرمائے ۔ صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین
مصیبت کی اس گھڑی میں بلوچی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مرکزی صدر I Am Pakistan اور پاکستان کے صدر کرشن شرما صاحب کے اعتماد کا شکریہ
06/10/2021

مرکزی صدر I Am Pakistan اور پاکستان کے صدر کرشن شرما صاحب کے اعتماد کا شکریہ

جناب سیف اللہ نیازی کے ساتھ ملاقات سرکٹ ہاؤس میں فاروق کھوکھر ڈسٹرک ممبر بیت المال فیصل آباد۔ . . . . عدیل ابراہیم کھوکھ...
25/09/2021

جناب سیف اللہ نیازی کے ساتھ ملاقات سرکٹ ہاؤس میں فاروق کھوکھر ڈسٹرک ممبر بیت المال فیصل آباد۔ . . . . عدیل ابراہیم کھوکھر میڈیا کوآرڈینیٹر انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب فیصل آباد

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Insaf Minority Wing Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share