PMLN Faisalabad division

PMLN Faisalabad division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Faisalabad division, Political Party, Faisalabad.

21/08/2026

یوتھئیے جھوٹ پھیلانے میں آج بھی نمبر ون! 😂

شولی پٹی دے! ویسے ان حضرات کو کون سمجھائے کہ ہر سنی سنائی بات کو سچ مان لینا سیاست نہیں، لکیر کا فقیر بننا ہے۔

جھوٹ، پروپیگنڈا اور من گھڑت کہانیاں پھیلانے میں شاید ہی کوئی ان کا مقابلہ کر سکے۔
بس فرق اتنا ہے کہ شور بہت ہے، دلیل کم!

عوام اب باشعور ہے، جھوٹ اور حقیقت میں فرق کرنا جانتی ہے۔
پروپیگنڈا جتنا مرضی کر لو، حقیقت کو زیادہ دیر چھپایا نہیں جا سکتا۔

18/08/2026

دوسروں کی بیماری کا مذاق اڑانے والا آج خود بیماری کا بہانہ لگا کر ہسپتال شفٹ ہو رہا ہے اخے ڈٹ کے کھڑا ہے 🖐

اب آپ لوگ ہی جواب دے اسکو
17/08/2026

اب آپ لوگ ہی جواب دے اسکو

16/08/2026

فیصل آباد کے علاقہ سمن آباد میں محکمہ گیس کی غفلت سے ہونے والا افسوسناک واقعہ جس میں معصوم جانیں چلی گئی ابھی تک وزیراعلی پنجاب کے نوٹس کا منتظر ہے
Maryam Nawaz Sharif
PML(N)

15/08/2026

آپکی نظر میں عوامی نمائندے عوام کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا بیوروکریٹ

15/08/2026

🔥 عوامی ایم پی اے — میاں طاہر جمیل 🔥

عوامی نمائندہ وہ نہیں جو صرف الیکشن کے دن نظر آئے، عوامی نمائندہ وہ ہے جو عوام کے دکھ میں بھی کھڑا ہو اور سکھ میں بھی! اور اگر اس تعریف پر کوئی پورا اترتا ہے تو وہ میاں طاہر جمیل ہیں۔

نہ دن کی پرواہ، نہ رات کا خیال، نہ تھکن کی فکر—حلقے کی عوام کا مسئلہ ہو تو میاں صاحب ہر وقت حاضر! یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں صرف ایم پی اے نہیں بلکہ اپنا آدمی سمجھتی ہے۔

اور جو چند لفافہ بردار آج بیٹھ کر شور مچا رہے ہیں، انہیں ایک مشورہ ہے:
بھائی پہلے میاں صاحب کا مؤقف پورا سن لیا کرو، پھر بھونکنے کا شوق پورا کرنا! 😏

کیونکہ فرق صاف ہے:
کچھ لوگ عوام کے ووٹ سے اقتدار تک پہنچتے ہیں،
اور کچھ لوگ اقتدار میں آ کر بھی عوام کے دروازے تک پہنچتے رہتے ہیں۔

میاں طاہر جمیل کی سیاست تصویروں، نعروں اور سوشل میڈیا کے شور کی محتاج نہیں۔
ان کی اصل پہچان ان کا حلقہ اور ان کے ساتھ کھڑی عوام ہے۔

جو جتنا شور مچانا چاہتا ہے مچائے،
جو جتنا پروپیگنڈا کرنا چاہتا ہے کرے—
میدان میں فیصلہ ہمیشہ عوام کرتی ہے، لفافے نہیں!

🔥 میاں طاہر جمیل — عوام کا آدمی، عوام کے درمیان، عوام کے لیے!
شور بہت ہے، مگر میدان میں نظر صرف خدمت والے آتے ہیں!
Mian Tahir Jamil Mpa pp115

14/08/2026

چولی چک جھوٹے بلیک میلروں اور لفافیوں کو سدا بہار ورکر ایم پی اے میاں طاہر جمیل کا کرارا جواب

13/08/2026

لفافہ گروپ بھی بہت حرامی ہے جہاں کھانے کو ہڈی ملے دیہاڑی لگے وہاں الٹا لیٹ ہی جاتے ہے شولی پٹے ہر دور میں دجال ہے

12/08/2026

اگر ادارے متاثرہ فیملی کی درخواست پر عمل درآمد کرتے تو شائد یہ واقع پیش نہ آتا اداروں کی ستائی عوام جائے تو کہاں جائےہم دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں

12/08/2026

سمجھ تے فیر گئے ہو سی 😆
آدھے ٹکے دے صحافی تے شاپر
اصل میں وہ سب سے بڑے بلیک میلر ہوتے جب انکو ہڈی ڈال دی جائے تو اُن سے وفادار کوئی نہیں

Address

Faisalabad

Telephone

+923170756834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Faisalabad division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share