Pakistan Muslim League Youth Wing Pp-116

Pakistan Muslim League Youth Wing Pp-116 Not Bad Comment's if you don't like then just leave other then fight each other

"ضمنی انتخابات کا میدانشیر دھاڑنے کیلئے تیار "♦: رانا احمد شہریار , پی پی 116 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار
24/10/2025

"ضمنی انتخابات کا میدان
شیر دھاڑنے کیلئے تیار "

♦: رانا احمد شہریار , پی پی 116 فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار

الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا نثار کالونی میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن ...
18/10/2025

الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا نثار کالونی میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن مسلم لیگ ن کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا

الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا شیخاں والا میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن م...
17/10/2025

الیکشن کمپین رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کا شیخاں والا میں عظیم الشان جلسہ انشاءاللہ 23 نومبر کا دن مسلم لیگ ن کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا

16/10/2025

رانا احمدشہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے انشاءاللہ 23 نومبر کو مسلم لیگ ن کی فتح کا دن ہوگا

رانا ثناء اللہ خاں سینٹرومشیر وزیراعظم پاکستان سے چوھدری صداقت علی جٹ صدر ائرن مارکیٹ ڈجکوٹ روڈکی خصوصی ملاقات پی پی116 ...
24/09/2025

رانا ثناء اللہ خاں سینٹرومشیر وزیراعظم پاکستان سے چوھدری صداقت علی جٹ صدر ائرن مارکیٹ ڈجکوٹ روڈکی خصوصی ملاقات پی پی116 میں ہونے والے ضمنی الیکشن اور حلقہ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

انشاءاللہ ایم پی اے رانا احمد شہریار کے اعزاز میں ندیم رحمانی کی جانب سے رحمانی برادری کا  محمود ٹاؤن میں  عشائیےکااہتما...
19/09/2025

انشاءاللہ ایم پی اے رانا احمد شہریار کے اعزاز میں ندیم رحمانی کی جانب سے رحمانی برادری کا محمود ٹاؤن میں عشائیےکااہتمام اس موقع پر چوہدری صداقت علی جٹ صدر آئرن مارکیٹ ڈجکوٹ روڈ کی خصوصی شرکت تمام برادری کا رانا احمد شہریار کی بھرپور حمایت کا اعلان

07/09/2025
06.09.25رانا ثناء اللہ خاں(وفاقی۔ وزیر)رانا احمد شہریار خاں(ٹکٹ۔ ہولڈر)طارق جانباز(پولیٹیکل سیکرٹری )كارنر میٹنگ غریب آب...
07/09/2025

06.09.25
رانا ثناء اللہ خاں(وفاقی۔ وزیر)
رانا احمد شہریار خاں(ٹکٹ۔ ہولڈر)
طارق جانباز(پولیٹیکل سیکرٹری )
كارنر میٹنگ غریب آباد (PP116)

رانا احمد شہریار خاں صاحب (ٹکٹ۔ ہولڈرپی پی _116)صدر یوتھ ونگ پنجاب کا   نوابا والا میں جلسہ عام سے خطاب
03/09/2025

رانا احمد شہریار خاں صاحب (ٹکٹ۔ ہولڈرپی پی _116)صدر یوتھ ونگ پنجاب کا
نوابا والا میں جلسہ عام سے خطاب

الحمدللہ رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 ھمراہ چوھدری صداقت علی جٹ صدر آئرن مارکیٹ (ختمِ نبوت چوک ناولٹی ...
31/08/2025

الحمدللہ رانا احمد شہریار انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 116 ھمراہ چوھدری صداقت علی جٹ صدر آئرن مارکیٹ
(ختمِ نبوت چوک ناولٹی پُل ڈجکوٹ روڈ )
(3 کروڑ 40 لاکھ )کی لاگت سے تیار ہونےوالی کارپٹ سڑک کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر چیر مین مسلم لیگی کارکن اور ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی

30/08/2025
29/08/2025

InshAllah MPA PP116 Rana Ahmad Sheheryar

Address

Faisalabad

Telephone

+923157515700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Muslim League Youth Wing Pp-116 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share