Farooq Haider

Farooq Haider To achieve a big goal, struggle constantly and never give up, you will be successful in sha Allah

18/02/2023

The One and only Khan, Great Khan, Imraaaaaan Khaaaaan 🖤 🖤 🖤

11/12/2022

جو لوگ کہتے ہیں کہ 3.5 سالوں میں عمران خان نے کیا کیا ہے، ذرا اپنے ضمیر کی آنکھ کھول کہ دیکھ لیں، خیر جن کے ضمیر مر چکے ان کا تو اللہ ہی حافظ ہے

انتہائی دلیر اور نڈر انسان، اپنی مٹی سے محبت کرنے والاHappy birthday Sir🎂🤎
02/12/2022

انتہائی دلیر اور نڈر انسان، اپنی مٹی سے محبت کرنے والا
Happy birthday Sir🎂🤎

Behind you skipper 🖤
11/11/2022

Behind you skipper 🖤

12/10/2022

پائن مینو وی ہتھ مِلا لو ،میں وی پاکستان دا وزیراعظم جے 😂😂😂. یار پتا نہیں کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر دیے ہیں

05/10/2022


04/10/2022



03/10/2022

Be a Man and Take action
Darna sirf aik Allah sy hy

دوسروں کی نقلی آڈیوز لیک کرتے کرتے اپنی اصلی لیک کروا بیٹھے 😂
26/09/2022

دوسروں کی نقلی آڈیوز لیک کرتے کرتے اپنی اصلی لیک کروا بیٹھے 😂

اگر عمران خان نے فرانس کے صدر سے اس طرح ملاقات کی ہوتی تو آج چابی والے عاشق  خان کے خلاف فتویٰ جاری کر کے غریبوں کے رکشے...
21/09/2022

اگر عمران خان نے فرانس کے صدر سے اس طرح ملاقات کی ہوتی تو آج چابی والے عاشق خان کے خلاف فتویٰ جاری کر کے غریبوں کے رکشے جلا رہے ہوتے اور پالتو لفافی میڈیا نے چیخ چیخ کر گلے بٹھا لیے ہوتے.

19/09/2022

چکوال کے جلسے میں عوام کا سونامی

19/09/2022

ٹرانس جینڈر قانون کے پاس ھوتے وقت وہ پانچ لاکھ علماء کا قائد کہاں گیا؟؟ ؟؟ھمیں تو پانچ ہزار علماء بھی احتجاج کرتے نظر نہیں آئے علماء کی صفت تو انما یخشی اللہ من عبادہ العلماء ھے

19/09/2022

تاریخ گواہ ہے کہ جو قوم ظلم کے خلاف کھڑی ہوئی وہ بقا پا گئی، اور جو ظلم پر خاموش رہی، صفحہ ہستی سے مٹ گئی

16/09/2022

ویسے کتنی حیرت انگیز بات ہے کہ جن کو گھر میں دوسری بار دال نہیں ملتی وہ بھی خان کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہیں

عقل مند آدمی تو اپنا گھر بھی چور کے حوالے نہیں کرتا لیکن یہاں تو پورا ملک دے دیا گیا. پھر ستیاناس تو ہونا ہی تھا
15/09/2022

عقل مند آدمی تو اپنا گھر بھی چور کے حوالے نہیں کرتا لیکن یہاں تو پورا ملک دے دیا گیا. پھر ستیاناس تو ہونا ہی تھا

14/09/2022

سنا ہے کچھ لوگ خان کی سادگی دیکھ کر کاپی کرنا شروع ہو گۓ ہیں 😂.

14/09/2022

چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی مقدمہ میں شامل تفتیش ہونے کے لیے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروانے ایس ایس پی انویسٹی گیشن آفس پہنچ گئے۔

13/09/2022

اس بندے کی غیرت کو سلام ہے. اگر راشن شہباز شریف نے بھیجا ہے تو میں بھوکا رہ لوں گا پر راشن بالکل نہیں لوں گا البتہ عمران خان نے بھیجا ہے تو پھر لوں گا. کیا آپ ان کے حوصلے پست کر سکیں گے؟ہر گز نہیں.

13/09/2022

Imran Khan Entry In Peshawar Jalsaa.

28/08/2022
28/08/2022

اللہ تعالیٰ ہمیں اس آزمائش سے جلد نجات دے. آمین😭😭😭

Address

Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category