Jati Omra Raiwind Official

Jati Omra Raiwind Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jati Omra Raiwind Official, Political Party, Faisalabad.

22/10/2021

کوئی میڈیا کوئی چینل یہ سب اپکو نہیں دیکھاے گا کہ حقیقت میں عشقان مصطفی کے ساتھ ریاست مدینہ کے دعوے دار کیا سلوک کررہے ہیں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگی آنسو گیس شیلنگ لاٹھی چارج سیدھی گولیوں مسلمانوں پر برسائی جارہی ہیں لیکن بیکاو میڈیا خاموش ہے اسے بس مسلم لیگ ن کے خلاف ہی بولنے کا ٹھیکا ملا ہے۔

‏اس حکومت کی کرپشن اور  نااہلی کے سبب ناقابل برداشت مہنگائی کے طوفان کے روکنے اور ان ووٹ چوروں کا راستہ روکنے کیلیے ایک ...
22/10/2021

‏اس حکومت کی کرپشن اور نااہلی کے سبب ناقابل برداشت مہنگائی کے طوفان کے روکنے اور ان ووٹ چوروں کا راستہ روکنے کیلیے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیجیے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے۔

22 اکتوبرجمعۃ المبارک
وقت 3 بجے
جین مندرچوک لاھور

22/10/2021

اب خواتین بھی میدان میں اتر آئیں ہیں۔کوئی میڈیا کوئی چینل یہ سب اپکو نہیں دیکھاے گا کہ حقیقت میں عشقان مصطفی کے ساتھ ریاست مدینہ کے دعوے دار کیا سلوک کررہے ہیں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگی آنسو گیس شیلنگ لاٹھی چارج سیدھی گولیوں مسلمانوں پر برسائی جارہی ہیں لیکن بیکاو میڈیا خاموش ہے اسے بس مسلم لیگ ن کے خلاف ہی بولنے کا ٹھیکا ملا ہے۔

Attended PDM protest in Lahore against worst economic conditions and highest inflation in the history of Pakistan.
22/10/2021

Attended PDM protest in Lahore against worst economic conditions and highest inflation in the history of Pakistan.

ایم پی اے بلال یاسین صاحب کی طرف سے عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل میلاد میں شرکت
20/10/2021

ایم پی اے بلال یاسین صاحب کی طرف سے عید میلاد النبی کے سلسلے میں محفل میلاد میں شرکت

There is no place I'd rather be, than being by your side, as you make history, being a humble footsoldier of your great ...
19/10/2021

There is no place I'd rather be, than being by your side, as you make history, being a humble footsoldier of your great cause for Pakistan. It's an honour to be in your patronage Maryam Nawaz Sharif

امید سحر فیصل آباد اسٹیج پر پہنچ گئیں۔شکریہ فیصل آباد اپکی محبت کو سلام❣️
16/10/2021

امید سحر فیصل آباد اسٹیج پر پہنچ گئیں۔شکریہ فیصل آباد اپکی محبت کو سلام❣️

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jati Omra Raiwind Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share