Haider Ali

Haider Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Ali, Political Party, Faisalabad.

27/12/2024
11/09/2023

Insha Allah MPA PP 112 Mian Ajmal Hussain Badar

مجاہد ہسپتال کے وفد (جس میں یوسف گل پراچہ جنرل سیکرٹری مجاہد ویلفیئر کونسل ، میاں اجمل حسین بدر ڈائریکٹر فنانس اینڈ کنسٹ...
29/07/2023

مجاہد ہسپتال کے وفد (جس میں یوسف گل پراچہ جنرل سیکرٹری مجاہد ویلفیئر کونسل ، میاں اجمل حسین بدر ڈائریکٹر فنانس اینڈ کنسٹرکشن ، ڈاکٹر خالد فخر ایم ایس ، عرفان یاسین مینیجر کارپوریٹ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں) نے سٹی ٹریفک پولیس آفیسر جناب مقصود احمد لون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی
مجاہد ہسپتال اور سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے درمیان ایک MOU طہہ پایا۔ جس کے تحت مجاہد ہسپتال سٹی ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرے گا۔ مقصود احمد لون اور انکی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہم بے حد مشکور ہیں مجاہد ہسپتال ہماری ٹیم کو اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے۔

ترازو پر ٹھپہ لگانے کا مطلب ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد جیسے باکردار اور جرتمند لوگوں کا ایوانوں تک پہنچنا ہے، انشااللہ pp 1...
29/07/2023

ترازو پر ٹھپہ لگانے کا مطلب ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد جیسے باکردار اور جرتمند لوگوں کا ایوانوں تک پہنچنا ہے، انشااللہ pp 112 کے لوگ نھی ترازو پر ٹھپہ لگا کر جرتمند قیادت کا انتخاب کریں⚖️
#انشااللہ
ایڈمن

Address

Faisalabad

Telephone

+923137510214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haider Ali:

Share