05/09/2026
کیا آپکو لگتا ہے یہ ایک دن کی بچی ہے ؟؟؟ اس صحت مند بچی پر ڈاکٹرز نے تجربہ کیا کسی کے تجربے نے بچی کی جان
لے لی۔۔۔😭گورنمنٹ ہسپتالوں میں کسی عام شہری کے ذریعے وزٹ کروائیں اور حالات کا جائزہ لیں کہ وہاں معاسوم بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے روز ڈھیروں لوگوں کی موت ہو رہی اور کوئی پوچھنے والا نہیں ۔۔۔ جب DMS یا کسی سنئیر کا وزٹ ہوتا بس اس وقت سنئیر کا ڈر ہوتا اس کے علاؤہ ہسپتال کا عملہ میں چند لوگوں کے علاوہ سب ظلم کر رہے اس میسج کو بس دیکھیں نہیں آگے بھی شئیر کریں تا کہ ملک کے حالات کو بہتر بنایا جا سکے ۔سوچیں ایک ہسپتال
بے نظیر شہید کے نام پر جس میں نرسری میں 140 بچے ہوں اور جن کو بس 4 سٹاف سمبھال رہی ہوں باقی ٹریننگ والی لیڈی ڈاکٹرز اور ڈاکٹرز لوگوں کے بچوں کی زندگی کا سودہ کرتے اپنے تجربے کی زد میں معاسوم بچوں کی جان لے رہے ہیں ؟؟؟ آپ کی فیملی میں بھی کوئی ایسا واقعہ ہوا ہو گا کمنٹ میں ضرور بتائیں۔🖊️😭