Science.com

Science.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Science.com, Public School, Nizami Public High School Duki, Duki.

30/07/2022

گلوبل وارمنگ کی مختصر تعارف:-!
دو مہنے پہلے بلوچستان کے عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے تھے اور آج سارا بلوچستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔۔

27/12/2021
14/12/2021

انسانوں کی شکلیں ایک جیسی کیوں نہیں ہوتی؟

کسی بھی انسان کی شکل کا تعین اس کے ڈی این اے سے ہوتا ہے- انسان کے ڈی این اے میں لگ بھگ تین ارب بیس پیئرز یعنی تین ارب حروف ہیں- تین ارب حروف سے کتنی ممکنہ شکلیں تشکیل دینا ممکن ہے؟ غالباً اتنی زیادہ کہ اگر دنیا کی آبادی دس کھرب ہو جائے تب بھی اس بات کا امکان انتہائی کم (عملاً صفر) رہے گا کہ جڑواں بھائی کے علاوہ کسی بھی دو لوگوں کی شکلیں بالکل ایک جیسی ہوں۔
سبحان اللہ

Apollo-17 ( December 12, 1972)The Last Surface Mission to the moon(Luna) of 20th Century, commander Eugene Andrew Cernan...
13/12/2021

Apollo-17 ( December 12, 1972)
The Last Surface Mission to the moon(Luna) of 20th Century, commander Eugene Andrew Cernan, Astronaut/Geologist Harrison Hagan Schmitt was the last persons to conduct EVA's on lunar Surface. and the Command Module was Piloted by Astronaut Ronald Evans.

Credit: NASA

13/12/2021

میموری کارڈ۔

ایک میموری کارڈ دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے ایک اسکی پلاسٹک پیکجنگ ہوتی ہے جو بلیک کلر کا ہو تاہے جو عام بندہ اسکو میموری کارڈ چپ سمجھ بیٹھتا ہے اور دوسری اسکی اصل چپ ہو تی ہے جو سائز میں پلاسٹک پیکجنگ سے بہت کم ہوتا ہے یہ اصل چپ سیمی کنڈکٹر میٹیریل پر مشتمل ہوتا ہے جو نینو ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی جاتی ہے۔ اب جب 4gb کارڈ ہو تو اسکی سائز مثال کے طور پر 1mm ہو اور پلاسٹک پیکجنگ میں اصل سیمی کنڈکٹر کیلئے جگہ 20mm دستیاب ہو تو 4جی بی کارڈ صرف 1mm کی جگہ لے لے گا باقی جگہ پلاسٹک پیکجنگ میٹیریل سے بھر دیا جائے گا۔ اب اگر کمپنی 8gb کارڈ کی میموری کارڈ بنانے گی تو اس بار 20mm میں سے 2mm کی جگہ پر اصل چپ سیمی کنڈکٹر میٹیریل آ جائے گا اور باقی پلاسٹک پیکجنگ میٹیریل سے بھر دیا جائے گا۔

12/12/2021

Mars Mission 3D......

Address

Nizami Public High School Duki
Duki
84200

Telephone

+923088052186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Science.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Science.com:

Share

Category