Drigh Road Karachi ڈرگ روڈکراچی

Drigh Road Karachi    ڈرگ روڈکراچی Voice of Drigh Road

29/05/2024

ڈرگ روڈ میں 2دن اور 2راتوں سے بجلی کی بندش ابھی تک بجلی کی بحالی ممکن نہ ہوسکی

یہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی شکریہکنٹونمنٹ بورڈ فیصل ڈرگ روڈ کراچی
18/07/2023

یہی چراغ جلے گے تو روشنی ہوگی شکریہ
کنٹونمنٹ بورڈ فیصل ڈرگ روڈ کراچی

ڈرگ روڈ پانی والی ٹینکی کے سامنے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور میزان بینک کا پاس گٹر کے ڈھکن خستہ حال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکات خدا...
17/07/2023

ڈرگ روڈ پانی والی ٹینکی کے سامنے گٹر پر ڈھکن نہیں ہے اور میزان بینک کا پاس گٹر کے ڈھکن خستہ حال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکات خدانخواستہ اس پہلے کے کوئی حادثہ پیش آئے آپ جناب سے گزارش ہے کہ کے گٹروں پر ڈھکن آویزاں کیے جائیں آپکی عین نوازش ہو گی

منجانب اہلیانِ محلہ ڈرگ روڈ کینٹ بازار کراچی

الحمدللہ درینہ مسئلہ حل ہواشکریہ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل ڈرگ روڈ کراچی  🌹
13/07/2023

الحمدللہ درینہ مسئلہ حل ہوا
شکریہ کنٹونمنٹ بورڈ فیصل ڈرگ روڈ کراچی
🌹

یہ گٹر اور اسکا فریم روڈسے غالباً 1 فٹ سے 1.5 فٹ اونچا ہے آنے جانے والے مسافر کو پریشانی کا سامنا ہے گاڑیاں اور موٹر سائ...
12/07/2023

یہ گٹر اور اسکا فریم روڈسے غالباً 1 فٹ سے 1.5 فٹ اونچا ہے آنے جانے والے مسافر کو پریشانی کا سامنا ہے گاڑیاں اور موٹر سائیکل اس ٹکراتی ہیں خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش آئے آپ جناب سے گزارش ہے کہ کے اس گٹر کے فریم کو روڈ کے برابر کیا جائے آپکی عین نوازش ہو گی

منجانب اہلیانِ محلہ ڈرگ روڈ کینٹ بازار 8 کراچی

Address

Drigh Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drigh Road Karachi ڈرگ روڈکراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category