Hangu Point Pk

Directions

Hangu Point Pk Animal National Party

Delivering Trusted 24/7 News, Public Updates & Ground Realities Across Hangu With Professionalism, Accuracy & Community Awareness — Hangu Point Pk ( Follow and Share our page )

Khyber Pakhtun khwa 🦅

ایک اہم حفاظتی ٹیکہ آپ کی بیٹی کو مستقبل میں سرویکل کینسر سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔ اپنے 9 سے 14 سال عمر تک کی تمام ب...
22/09/2026

ایک اہم حفاظتی ٹیکہ آپ کی بیٹی کو مستقبل میں سرویکل کینسر سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔

اپنے 9 سے 14 سال عمر تک کی تمام بیٹیوں کو حفاظتی ٹیکہ لگوائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ایک اہم ذمہ داری ہے۔ آئیں مل کر بیٹیوں کے محفوظ اور صحت مند کل کے لیے قدم بڑھائیں۔ اپنی ب...
16/09/2026

اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھنا ایک اہم ذمہ داری ہے۔

آئیں مل کر بیٹیوں کے محفوظ اور صحت مند کل کے لیے قدم بڑھائیں۔

اپنی بیٹیوں کے صحت مند مستقبل کے لیے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم میں ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

صحت مند بیٹی ایک مضبوط خاندان اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔ آپ کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے محفوظ...
09/09/2026

صحت مند بیٹی ایک مضبوط خاندان اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔
آپ کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
اپنی بیٹی کے محفوظ اور صحت مند مستقبل کے لیے سروائیکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
fans Health Department, KP EPI Khyber Pakhtunkhwa

صحت مند بیٹی ایک مضبوط خاندان اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔ آپ کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے محفوظ...
08/09/2026

صحت مند بیٹی ایک مضبوط خاندان اور روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔

آپ کا بروقت فیصلہ آپ کی بیٹی کو سروائیکل کینسر سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔

اپنی بیٹی کے محفوظ اور صحت مند مستقبل کے لیے سروائیکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

07/09/2026

اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔

سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی ٹیکہ لگوانے سے آپ اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔🙌سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی ٹیکہ لگوانے س...
02/09/2026

اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔🙌

سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی ٹیکہ لگوانے سے آپ اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ کی اہم...
28/08/2026

سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف حفاظتی ٹیکہ کی اہمیت کو فروغ دیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔🙌سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی اقدام سے آپ ا...
25/08/2026

اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔🙌

سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کے لیے خطرہ ہے، لیکن بروقت حفاظتی اقدام سے آپ اپنی بیٹیوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

قوم پلوسین کا قابلِ تحسین اقدامماشاءاللہ، قوم پلوسین کے علماء کرام اور مشران کی نگرانی میں ایک نہایت قابلِ تحسین اقدام ش...
17/08/2026

قوم پلوسین کا قابلِ تحسین اقدام

ماشاءاللہ، قوم پلوسین کے علماء کرام اور مشران کی نگرانی میں ایک نہایت قابلِ تحسین اقدام شروع کیا گیا ہے۔

گزشتہ دو ماہ کے دوران پلوسین میں جن افراد کی جانب سے چرس اور آئس جیسے نشہ آور اشیاء کا استعمال، ہوائی فائرنگ، ساؤنڈ سسٹم پر گانے بجانے، غیر قانونی طور پر لکڑی کاٹنے اور دیگر خلافِ شریعت و قومی اصولوں کے کاموں کی نشاندہی ہوئی، ان کے خلاف قوم کے طے شدہ اصولوں کے مطابق جرمانے کی وصولی کا عمل آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔

ساتھ ہی علماء کرام کی جانب سے ایسے تمام افراد کو آج سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ وہ اس طرح کی حرکات کو چھوڑ دیں، آئندہ ان کاموں سے مکمل طور پر باز رہیں اور قوم کے طے شدہ اصولوں کی پابندی کریں۔

ان شاء اللہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رکھا جائے گا تاکہ علاقے میں امن، نظم و ضبط اور اسلامی اقدار کو فروغ دیا جا سکے۔

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ قوم کے علماء کرام اور مشران کا ساتھ دیں اور جو بھی کام اسلام، شریعت، امن اور معاشرتی اقدار کے خلاف ہو، اس کے خاتمے کے لیے متحد ہو جائیں۔

اللہ تعالیٰ ہماری قوم کو ہر قسم کے نشے، بے حیائی، بدامنی اور برائی سے محفوظ فرمائے اور پلوسین میں امن و امان قائم فرمائے۔ آمین۔ 🤲

سیاست دان ہوں یا ادارے، نقصان آخر عوام ہی کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ٹل سٹی اور گرد و نواح کے علاقوں کے عوام روڈ کی خراب حالت ا...
13/08/2026

سیاست دان ہوں یا ادارے، نقصان آخر عوام ہی کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ٹل سٹی اور گرد و نواح کے علاقوں کے عوام روڈ کی خراب حالت اور بندش کے باعث شدید مشکلات اور تکلیف میں مبتلا ہیں۔ مریضوں، طلبہ، خواتین، بزرگوں اور روزانہ سفر کرنے والے افراد کو گھنٹوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عوام کا مطالبہ بالکل جائز ہے کہ روڈ کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے، سڑک کو پختہ اور آمدورفت کے لیے بحال کیا جائے۔

اختلاف اپنی جگہ، سیاست اپنی جگہ، لیکن عوام کی تکلیف کو مزید نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

🙏 متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ عوامی مشکلات کا فوری نوٹس لے کر عملی اقدامات کیے جائیں۔

Address

District Hangu Tehsil Thall
Doaba
2000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Point Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share