Education Monitoring Authority Upper Dir

Education Monitoring Authority Upper Dir Education Monitoring Authority (KPEMA) Upper Dir (Official Page) Khyber Pakhtunkhwa Education monitoring Authority

خیبر پختونخوا حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔26 اگست 2026 بروز بدھ صوبہ خیبر پختونخوا م...
25/08/2026

خیبر پختونخوا حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
26 اگست 2026 بروز بدھ صوبہ خیبر پختونخوا میں Public Holiday (عام تعطیل) ہوگی۔
یہ تعطیل 12 ربیع الاول 1448 ہجری کے موقع پر دی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔یہ تعطیل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دی گئی ہے۔عید می...
22/08/2026

وفاقی حکومت نے 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
یہ تعطیل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دی گئی ہے۔
عید میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول 1448 ہجری کو ہوگی۔

Review of Progress on District Service Delivery RoadmapA meeting on the District Service Delivery Roadmap was convened u...
29/07/2026

Review of Progress on District Service Delivery Roadmap
A meeting on the District Service Delivery Roadmap was convened under the chairmanship of the Deputy Commissioner, Upper Dir, Mr. Manzoor Ahmad Afridi, to undertake a comprehensive review of departmental performance against key indicators.
The meeting was attended by the Additional Assistant Commissioner (Finance & Planning), Dr. Sadiq Ali; Additional Deputy Commissioner (Relief & HR), Mr. Sher Ali Khan; Assistant Commissioner (Headquarters) Dir, Mr. Noman Hafeez; and officers of the concerned departments.
The Chair issued directives to enhance performance, ensure the timely attainment of assigned targets, and strengthen the effective delivery of public services. All departments were instructed to adopt a coordinated and result-oriented approach to achieve stipulated targets. It was further decided that progress shall be rigorously monitored through upcoming field inspections.

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی (ایجوکیشن مانیٹرنگ) کا اجلاس منعقدڈپٹی کمشنر د...
23/07/2026

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی (ایجوکیشن مانیٹرنگ) کا اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی زیرِ صدارت آج، 23 جولائی 2026 کو ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی (ایجوکیشن مانیٹرنگ) کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، تدریسی و غیر تدریسی عملے کی دستیابی، عمارتوں کی مرمت و بحالی، فرنیچر، پینے کے صاف پانی، بجلی، باؤنڈری والز اور طلبہ کو جدید، معیاری اور مؤثر تعلیم کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، سکولوں میں بنیادی سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور تعلیمی معیار کی بہتری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول میسر آ سکے۔

11/07/2026
ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد عدنان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اسٹیئ...
30/06/2026

ڈپٹی کمشنر دیر بالا منظور احمد آفریدی کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد عدنان کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی (ایجوکیشن مانیٹرنگ) کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور سکولوں میں بنیادی سہولیات، سٹاف کی دستیابی، مرمت، فرنیچر، پانی و بجلی، باؤنڈری والز اور جدید معیاری تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان• حکومتِ پاکستان، کابینہ ڈویژن کی جانب سے عاشورہ محرم الحرام 1448ھ کے ...
24/06/2026

عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان
• حکومتِ پاکستان، کابینہ ڈویژن کی جانب سے عاشورہ محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
• 9 اور 10 محرم الحرام 25 اور 26 جون 2026 (جمعرات اور جمعہ) کو عام تعطیلات ہوں گی۔

🌙 مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔📅 لہٰذا یکم محرم الحرام 1448...
15/06/2026

🌙 مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے اجلاس میں محرم الحرام 1448ھ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا۔
📅 لہٰذا یکم محرم الحرام 1448ھ بدھ، 17 جون 2026ء کو ہوگی۔

محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کی جانب سے یکم محرم الحرام 1448ھ (2026ء) کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ...
15/06/2026

محکمہ انتظامیہ خیبر پختونخوا کی جانب سے یکم محرم الحرام 1448ھ (2026ء) کے موقع پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
🔹 یہ تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی جانب سے چاند نظر آنے کی تصدیق سے مشروط ہوگی۔
🔹 نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام کو صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
🔹 مذکورہ اعلامیہ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
نوٹ: تعطیل کا حتمی اطلاق چاند کی رویت کے اعلان کے بعد ہوگا۔

Guidelines for Summer Camp.
31/05/2026

Guidelines for Summer Camp.

Address

Tila Muhammad Building, House No. 2, Street No. 1, Near Noor Filling Station, Main Chitral Road, Kotkey
Dir
18000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92944880344

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Monitoring Authority Upper Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Education Monitoring Authority Upper Dir:

Shortcuts

Share