Insaf youth wing Tehsil Munda

Insaf youth wing Tehsil Munda Organization Managed By Tehsil Cabinet Munda

07/02/2026
کل دیر لوئرکے تمام بازاروں کے صدور نے 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا،کل دیر لوئرکے تمام تجارتی مراکز...
07/02/2026

کل دیر لوئرکے تمام بازاروں کے صدور نے 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا،کل دیر لوئرکے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین عبیدالرحمان نے سیکرٹری کلچر اینڈ ٹووارزم  بختیار خان سے ملاقات کی۔جندول کی سیاحتی مقام شاہی بن ش...
10/04/2025

ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین عبیدالرحمان نے سیکرٹری کلچر اینڈ ٹووارزم بختیار خان سے ملاقات کی۔جندول کی سیاحتی مقام شاہی بن شاہی میں 12 کروڑ کی خطیر رقم سے کمپینگ پیڈز بنائے جائینگے جس سے سیاحت کو فروغ ملے گا ۔۔انشاءاللہ آئندہ ہفتے ٹیم شاہی کا دورہ کریگی اور منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سروے کریگی۔۔منسٹر ملک لیاقت اور ایم این اے محمد بشیر خان کی کی شاہی میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوششوں کو سراہا گیا ۔
ملاقات میں جندول کے دو مقامات مسکینی درہ اور ٹاکورو رسول بانڈہ کو پکنک سپاٹ ڈیکلئیر کرنے کے حوالے سے بھی تفصیلی بحث کی گئی۔جسکی منظوری بھی جلد دی جائیگی۔

*_یہ کوئی مت سوچے کے میرے ایک کے شئیر کرنے سے کیا ہو گا_**_بہت کچھ ہو سکتا ہے_*🚨*_مہربانی کرکے سستی مت دکھائیں ہر بندہ آ...
15/10/2024

*_یہ کوئی مت سوچے کے میرے ایک کے شئیر کرنے سے کیا ہو گا_*
*_بہت کچھ ہو سکتا ہے_*🚨
*_مہربانی کرکے سستی مت دکھائیں ہر بندہ آگے شیئر کرتا جائے_*
*_17 اکتوبر ڈی چوک آحتجاج_*

22/09/2024

804

22/09/2024

اتوار (29 ستمبر) کو میانوالی میں جلسہ کریں گے، اس کے بعد پنڈی میں جلسہ ہو گا۔ علی امین گنڈا پور

میانوالی تیار ہو۔۔۔۔۔۔!29 ستمبر بروز اتوار کو عوام کا سمندر میانوالی سے ٹکرائے گا
22/09/2024

میانوالی تیار ہو۔۔۔۔۔۔!
29 ستمبر بروز اتوار کو عوام کا سمندر میانوالی سے ٹکرائے گا

21/08/2024

Chief Minister KP Ali Amin Gandapur Exclusive Message for Islamabad Jalsa

21/08/2024

انصاف یوتھ ونگ کے جانب سے ایک عظیم الشان یوتھ کنونشن کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی جناب مینا خان ( مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان و صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن ) ہونگے۔ انشاءاللہ
بمقام : تیمرگرہ ریسٹ ہاؤس بتاریخ 23 اگست بوقت 3:00 بجے۔
آپ سب سے شرکت کی اپیل ۔

21/08/2024

‏قیدی نمبر 804 نے پکارا!
حقیقی آزادی حق ہمارا!
اسلام آباد جلسہ، 22 اگست
ترنول چوک، پشاور روڈ

انصاف یوتھ ونگ تحصیل منڈا ڈپٹی جنرل سیکرٹری     Tahsil Munda
20/08/2024

انصاف یوتھ ونگ تحصیل منڈا ڈپٹی جنرل سیکرٹری

Tahsil Munda

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing Tehsil Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf youth wing Tehsil Munda:

Share