01/06/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اصوڑی درہ، طالب آباد کوہے سے تعلق رکھنے والے خانزادہ کی بیٹی، نذیر خان ، فیضور خان اور شیر واحد کی بہن جبکہ احمد خان کی چچازاد بہن انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج 6:30PM کو طالب آباد کوہے میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین