15/07/2026
📢 اہم اطلاع | WAPDA PESCO DIR Division
تمام معزز صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اب نئے بجلی کنکشنز پر اسمارٹ میٹرز نصب کیے جا رہے ہیں۔ اسمارٹ میٹر جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نظام ہے جو درست اور شفاف ریڈنگ، بجلی کے استعمال کی بہتر نگرانی، میٹر ریڈنگ میں آسانی اور بہتر سروس کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے اپنے متعلقہ PESCO سب ڈویژن سے رابطہ کریں۔
WAPDA PESCO DIR Division
عوام کی خدمت، ہماری اولین ترجیح۔ PESCO Mardan Circle Wapda Pecso Swat Circle PESCO Educators - Waqar Mohsin Electrical & Electronics USA Commissioner Hazara USA Electrician Wapda Updates Gilgit Baltistan Assembly Electrical Engineering World Selvi Maryati Panjab University, Chandigarh Zain Ullah