31/05/2026
(اہم اطلاع برائے والدین)
(گورنمنٹ پرائمری سکول درمل پائیں، ضلع دیر لوئر)
(السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ)
عید الاضحی کی تعطیلات مکمل ہونے کے بعد یکم جون 2026، بروز پیر سے سکول کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ تمام کلاسز معمول کے مطابق لگیں گی۔
(نوٹ؛( اسی ہفتے امتحانات بھی منعقد کیے جائیں گے۔
والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:بچوں کو یکم جون سے روزانہ سکول بھیجیں اور %100 حاضری یقینی بنائیں۔
امتحانات کی تیاری پر خاص توجہ د یں ۔ بچوں کو گھر پر سبق یاد کروائیں اور ہوم ورک مکمل کروائیں۔
بچوں کو یونیفارم، کتابیں اور ضروری سامان کے ساتھ وقت پر سکول بھیجیں۔
آپ کے تعاون سے ہی ہمارے بچے کامیاب ہوں گے۔ ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیر (انتظامیہ)
گورنمنٹ پرائمری سکول دارمال پائین