Government Technical Training Institute, Depalpur

Government Technical Training Institute, Depalpur Leading Technical Training Institute running under the authority of TEVTA

TEVTA Punjab
04/04/2023

TEVTA Punjab

TEVTA Punjab
03/04/2023

TEVTA Punjab

Media coverage of the visit of worthy COO TEVTA Mr. Ahmad Khawar Shahzad.

02/04/2023

ٹیوٹا چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد کا GTTI دیپالپور کا وزٹ ۔

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر رانا محمد سلیم اکبر اور پرنسپل انجینئر علی فاروق نے اسٹاف کے ہمراہ استقبال کیا ۔
انوویشن اور ریسرچ کے ذریعے ہی پاکستان دنیا میں اپنا مقام بنا سکتا ہے، احمد خاور شہزاد
دورہ چائنہ میں پچاس سے زاید یاداشتوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت ٹیوٹا کے چوالیس اساتذہ کو ٹیکنالوجی میں مہارت کے لیے چائنہ بھیجا جائے گا، احمد خاور شہزاد
سی او او ٹیوٹا نے انو ویٹو آئیڈیاز پر کام کرنے اور جدید ریسرچ سے آگاہی پر انجینئر علی فاروق پرنسپل، انجینئر ایوب خاور ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر، حافظ مدثر انسٹرکٹر آئی ٹی، خالد فاروق طحہ سنئیر انسٹرکٹر الیکڑونکس کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے پانی سے بجلی بنانے کے پراجیکٹ کی ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ادارے میں تیار پراجیکٹس اور سروسز کو مارکیٹ کر کے زر مبادلہ حاصل کرنے کے پلان پر فورا عمل کی ہدایت کی۔ بعد میں طلباء سے اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے طلبہ کو اپنے اپنے شعبہ جات میں ٹیکنالوجی کے جدید رجحانات زیادہ سے آگاہی اور واقفیت حاصل کرنے کی نصیحت کی ۔
انہوں نے اداروں کی بہترین کارگردگی پر ڈاریکٹر ٹیوٹا رانا سلیم اکبر کی مینجمنٹ کو خصوصی طور پر سراہا اور ان کو فورا ستائشی لیٹر جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے۔ اس کے ساتھ انکی محنتی اور تجربہ کار ٹیم کو بھی ستائشی لیٹر جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے تاکہ یہ مزید جانفشانی اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دے سکیں ۔

02/04/2023

COO TEVTA Mr. Ahmad Khawar Shahzad visited GTTI DEPALPUR.

ٹیوٹا چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد کا GTTI دیپالپور کا وزٹ ۔ ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر  رانا محمد سلیم اکبر اور پرنسپل انجینئ...
01/04/2023

ٹیوٹا چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد کا GTTI دیپالپور کا وزٹ ۔

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر رانا محمد سلیم اکبر اور پرنسپل انجینئر علی فاروق نے اسٹاف کے ہمراہ استقبال کیا ۔
انوویشن اور ریسرچ کے ذریعے ہی پاکستان دنیا میں اپنا مقام بنا سکتا ہے، احمد خاور شہزاد
دورہ چائنہ میں پچاس سے زاید یاداشتوں پر دستخط ہوئے، جن کے تحت ٹیوٹا کے چوالیس اساتذہ کو ٹیکنالوجی میں مہارت کے لیے چائنہ بھیجا جائے گا، احمد خاور شہزاد
سی او او ٹیوٹا نے انو ویٹو آئیڈیاز پر کام کرنے اور جدید ریسرچ سے آگاہی پر انجینئر علی فاروق پرنسپل، انجینئر ایوب خاور ڈسٹرکٹ پلیسمنٹ آفیسر، حافظ مدثر انسٹرکٹر آئی ٹی، خالد فاروق طحہ سنئیر انسٹرکٹر الیکڑونکس کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے پانی سے بجلی بنانے کے پراجیکٹ کی ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ادارے میں تیار پراجیکٹس اور سروسز کو مارکیٹ کر کے زر مبادلہ حاصل کرنے کے پلان پر فورا عمل کی ہدایت کی۔ بعد میں طلباء سے اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے طلبہ کو اپنے اپنے شعبہ جات میں ٹیکنالوجی کے جدید رجحانات زیادہ سے آگاہی اور واقفیت حاصل کرنے کی نصیحت کی ۔
انہوں نے اداروں کی بہترین کارگردگی پر ڈاریکٹر ٹیوٹا رانا سلیم اکبر کی مینجمنٹ کو خصوصی طور پر سراہا اور ان کو فورا ستائشی لیٹر جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے۔ اس کے ساتھ انکی محنتی اور تجربہ کار ٹیم کو بھی ستائشی لیٹر جاری کرنے کے احکامات صادر فرمائے تاکہ یہ مزید جانفشانی اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دے سکیں ۔

07/03/2023

Address

4-KM Okara Road, Near Chorast 38/D
Dipalpur
56180

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923334590561

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Technical Training Institute, Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government Technical Training Institute, Depalpur:

Share