Depalpur dawat e islami

Depalpur dawat e islami Dipalpur dawat e islmai official page

الحمدللہ مدنی قافلے میں عشر کے لیے اطراف میں ملاقاتیں جاری ۔22من کی نیتیں ہوئیں جلد وصولی ھو گی
19/04/2025

الحمدللہ مدنی قافلے میں عشر کے لیے اطراف میں ملاقاتیں جاری ۔22من کی نیتیں ہوئیں جلد وصولی ھو گی

بعد نماز فجر بیان اور ھفتہ وار اجتماع کی ترغیب مدنی قافلہ کے لیے ذہن سازی ۔
19/04/2025

بعد نماز فجر بیان اور ھفتہ وار اجتماع کی ترغیب مدنی قافلہ کے لیے ذہن سازی ۔

جامعہ مسجد فاطمہ الزہرا عبداللہ بستی ۔مدنی قافلہ میں بیان علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت
18/04/2025

جامعہ مسجد فاطمہ الزہرا عبداللہ بستی ۔
مدنی قافلہ میں بیان علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت

26/10/2024

*امام شافعی فرماتے ہیں مجھے کوئی حاجت ہو تو میں امام اعظم ابو حنیفہ کی قبر پر چلا جاتا ہوں*

02/08/2024

*مـــصـطـفـٰے ﷺ کے بعد نبـــی کــوئی نہیں ہے* ✨🌹

*تــاجــدارِ خـــتـــمِ نــــبــوت ﷺ زنـــدہ بــاد 🙌🏻* آواز بلند کر کے ایک دفع سب کہ دیں

27/06/2024

دعوت اسلامی زندہ باد

10/01/2024

*🌹مجلس مدرستہ المدینہ بالغان🌹*

کل بروز منگل
9/1/2024

*ڈسٹرکٹ اوکاڑہ*
*تحصیل دیپالپور*
*شہر دیپالپور یوسف کلاتھ پر شاندار ختم قرآن* *اجتماع کا سلسلہ ہوا*
*جس میں ناظرہ مکمل کرنے والے خوش نصیب* *اسلامی بھائیوں کو اسناد پیش کی* *گئی*
*کثیر تعداد میں شخصیات و تاجران نے شرکت* *کی ساہیوال ڈویژن ذمہ دار مولانا وسیم* *مدنی صاحب نے اسناد تقسیم فرمائی اور تاجران کو مدرستہ* *المدینہ بالغان پڑھنے کا ذہن دیا سب تحصیل* *نگران علی حیدر شاہ صاحب نے بیان فرمایا* ۔
*تحصیل دیپالپور*
*

8 جنوری ، پیر شریف *آج فجر کا جدول شہر نگران دیپالپور علی حیدر شاہ صاحب کے ساتھ غوثیہ مسجد پیپلی پہاڑ روڈ میں تھا۔۔* 3 ا...
08/01/2024

8 جنوری ، پیر شریف
*آج فجر کا جدول شہر نگران دیپالپور علی حیدر شاہ صاحب کے ساتھ غوثیہ مسجد پیپلی پہاڑ روڈ میں تھا۔۔*
3 اسلامی بھائی مدنی قافلے کے لیے تیار ہوئے

اپڈیٹ
01/01/2024

اپڈیٹ

*الحمد للّٰہ عزوجل۔۔۔۔ گلشن فرید ٹاؤن دیپالپور میں مدنی قافلہ جاری ہے۔۔*
31/12/2023

*الحمد للّٰہ عزوجل۔۔۔۔ گلشن فرید ٹاؤن دیپالپور میں مدنی قافلہ جاری ہے۔۔*

30/12/2023

Address

Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Depalpur dawat e islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category