پاکستان عوامی تحریک ڈنگہ

پاکستان عوامی تحریک ڈنگہ Pakistan Awami Tehreek is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.

22/05/2024
09/06/2023


26/05/2023

جس شخص کے تربیت یافتہ کارکنوں پر لوگ PHD کر رہے ہیں اسکا اپنا مقام کیا ہوگا❤️۔
ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب پر پی ایچ ڈی ہو ہی رہی تھی دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں میں۔
اب ڈاکٹر طاہر القادری کے کارکنوں،پیروکاروں پر بھی PHD ہو گئی ہے۔

جمعہ مبارک ❤️
26/05/2023

جمعہ مبارک ❤️

‏تمام قائدین، کارکنان اور وابستگان کو پاکستان عوامی تحریک کا 34واں یوم تاسیس مبارک ہو.Pakistan Awami Tehreek (PAT) ‎
25/05/2023

‏تمام قائدین، کارکنان اور وابستگان کو پاکستان عوامی تحریک کا 34واں یوم تاسیس مبارک ہو.
Pakistan Awami Tehreek (PAT)

13/04/2022

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے ڈاکٹر طاہرالقادری کی ملک کے کرپٹ سسٹم کو للکار

05/04/2022
04/04/2022

موجودہ بحران کا حل فوری انتخابات،عوامی تحریک کی سی ای سی کااجلاس

بحران کے حل میں پارلیمنٹ ناکام رہی،وفاداریاں بدلنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے

سیاسی گند صاف کرنے کے لئے آئین کے آرٹیکل 62اور 63 پر عملدرآمد ضروری ہے:ممبران سی ای سی

اجلاس میں مرکزی صدر قاضی زاہد حسین، خرم نواز گنڈاپور، میاں ریحان مقبول،قاضی شفیق و دیگر کااظہار خیال

ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا تھا اصلاحات نہ ہوئیں تو تبدیلی ہوا میں اڑ جائے گی:سی ای سی

سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا عید کے بعد ملک گیر بیداری شعور مہم چلانے کا فیصلہ

چیف جسٹس غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کے لئے ازخود نوٹس لیں

04/04/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
🇭🇺 *فہم دین پراجیکٹ* 🇭🇺
*رمضان المبارک میں 3 فیصلے کون سے؟*

یوٹیوب پر کلپ سننے کے لیے درج ذیل لنک پرکلک کریں۔
https://youtu.be/uSB-n5DCFxE

مکمل خطاب سننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/enffBHJLd78

Address

Milad Chowk Dinga Tehseel Kharian District Gujrat
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان عوامی تحریک ڈنگہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان عوامی تحریک ڈنگہ:

Share